جمعرات 9 فروری 2023 - 05:00
احکام شرعی:استخارہ پر عمل کرنا

حوزہ؍واجب نہیں ہے، لیکن بہتر ہے کہ اس کے برخلاف عمل نہ کیا جائے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: کیا استخارے پر عمل کرنا واجب ہے؟

جواب: واجب نہیں ہے، لیکن بہتر ہے کہ اس کے برخلاف عمل نہ کیا جائے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha