ہفتہ 4 فروری 2023 - 05:00
احکام شرعی:یوم استاد کا تحفہ

حوزہ؍ان تحائف کے قبول کرنے میں بذات خود کوئی حرج نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: میں یونیورسٹی میں پڑھاتا ہوں؛ بعض اوقات شاگرد یومِ استاد کی مناسبت سے اساتذہ کے لئے تحفہ لاتے ہیں، ہمیں نہیں معلوم کہ واقعا ان کی نیت یہ ہوتی ہے کہ انہیں کوئی رعایت دی جائے یا نہیں؛ کیا ایسے تحائف لینا جائز ہے؟

جواب: ان تحائف کے قبول کرنے میں بذات خود کوئی حرج نہیں ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha