حضرت امام حسین علیہ السلام
-
حضرت امام حسین (ع) کے پیروکار پوری دنیا میں ملت مظلوم فلسطین کی حمایت کر رہے ہیں علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی نے کہا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کے پیروکار پوری دنیا میں ملت مظلوم فلسطین کی حمایت کر رہے ہیں اور یزید عصر امریکہ اور اسرائیل سے اعلان برائت کر رہے ہیں۔
-
پونہ میں تاریخ ساز بین المذاہب "حسین ڈے" کا انعقاد؛
امام حسین (ع) کی قربانی ہر قربانی سے منفرد ہے: مولانا اسلم رضوی
حوزہ/ مہاراشٹرا کے مشہور و معروف شہر پونا میں جناب صادق سید کی جانب سے اور مولانا اسلم رضوی کی صدارت میں ایک تاریخی اور عظیم الشان جشن حسین ڈے کے عنوان سے برگزار ہوا ۔
-
محسنِ انسانیت امام حسین علیہ السّلام
حوزہ/تین شعبان المعظم سنہ 4 ہجری عرب کی سرزمین پر مدینہ منورہ کے بنی ہاشم خاندان کے افق پر زہراء سلام اللہ علیہا کا چاند نمودار ہوا، جس کو زمانہ نے ابو عبداللہ کنیت اور سید شباب اهل الجنة، سبط النبی، مبارک اور سید الشہداء جیسے القابات سے یاد کیا۔
-
حدیث روز | بخیل کی پہچان
حوزہ / امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں کنجوس شخص کی علامت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
صدر کل ہند شیعہ مجلس علماء و ذاکرین حیدرآباد دکن:
امام حسین ؑ کی شان میں جسارت ایک مذموم عمل ہے/ برجیش پاٹھک معافی مانگیں
حوزہ/ اترپردیش اسمبلی میں حالیہ جاری اجلاس کے دوران برجیس پاٹھک کی ہرزہ سرائی کی مذمت کرتے ہوئے صدر کل ہند شیعہ مجلس علماء و ذاکرین حجۃ الاسلام مولانا سید نثار حسین حیدر آقا نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اربعین، کربلا کے آفاقی پیغام کو دہرانے کا دن
حوزہ/ یومِ عاشور امام حسین علیہ السلام نے انسانی حقوق کی حقیقی ترجمانی کی اور آج آپ کا اسم گرامی ہر مظلوم کی آواز اور نشانِ خاص بن چکا ہے۔ سیدالشہداء (ع) کے آفاقی پیغام پر عمل تب ہی ممکن ہے جب انسان آسمانی ادیان کی تربیت سے فیض یاب ہو ورنہ دساتیر اور قوانین کی پابندی کرنا ممکن نہیں۔
-
کراچی، ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں سالانہ عظیم الشان یوم حسینؑ کا انعقاد؛
یزید انسانیت کی تزلیل کرنے والا اور حسینؑ انسانیت کا نجات دہندہ ہے، مولانا نصرت بخاری
حوزہ/ مولانا سید نصرت عباس بخاری نے یوم حسینؑ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیغمبرؐ خدا نے یہ نہیں کہا کہ حسینؑ فقط مدینہ میں ہدایت کا چراغ ہیں، فقط اکسٹھ ہجری میں کربلا میں، نہیں بلکہ قیامت تک جب بھی انسانیت جہالت کے اندھیروں میں ڈوبنے لگے گی، تو حسینؑ ہیں جو لوگوں کو ہدایت دینگے، امام حسینؑ ناصرف اس دنیا میں بلکہ آخرت میں بھی ہدایت کی روشنی و کامیابی دینگے۔
-
حوزہ علمیہ قزوین کے مدیر:
حضرت زینب کبری (س) نے دشمن کو اسیر کر رکھا تھا
حوزہ/ حوزہ علمیہ قزوین کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین اصغر عرفانی نے کہا: حضرت زینب ظاہری طور پر قید تو تھیں لیکن حقیقت میں دشمن کو قید رکھا تھا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی
امام حسین علیہ السلام کی محبت عالمگیر ہو چکی ہے
حوزہ/ ایران کے صوبہ اردبیل کے شہداء پر قومی سیمینار کی منتظمہ کمیٹی کے ارکان نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات 13 اگست 2023 کو انجام پائي تھی۔
-
وقت کے حسین (ع) کی آواز پر لبیک کہنے کی ضرورت ہے، ورنہ پیچھے رہ جائیں گے، حجت الاسلام ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزه/ حجت الاسلام والمسلمین شیخ یعقوب بشوی نے مدرسہ معصومین (ع) قم میں منعقدہ مجلسِ عزاء سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ وقت کے حسین (ع) کی آواز پر لبیک کہنے کی ضرورت ہے، ورنہ پیچھے رہ جائیں گے۔
-
امام حسین (ع) سے حقیقی محبت کا تقاضا ہے کہ حق پر قائم رہیں، مولانا محمود حسن رضوی
حوزہ/ چیف ایڈیٹر حوزہ نیوز ایجنسی اردو: حضرت امام حسین علیہ السلام سے سچی محبت کا تقاضا یہ ہے کہ حق پر ڈٹے رہیں، یہی امام حسین سے سچی محبت کی نشانی ہے۔
-
حدیث روز | خدا تک پہنچنے کے لئے امام حسین (ع) کی نصیحت
حوزہ / حضرت امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا تک پہنچنے کے راستے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
شہادتِ علی اصغر، امام حسین (ع) کی حقانیت کا ثبوت ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ ہندوستان کے معروف عالم دین اور خطیب علامہ سید کلب جواد نقوی نے امام باڑہ غفران مآب لکھنؤ میں محرم الحرام کی نویں مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن مجید میں اللہ نے اعلان کیا ہے کہ ہم سب کو آزمائش میں مبتلا کریں گے۔ گزشتہ امتوں کا بھی امتحان ہوا ہے اور قیامت تک آنے والی ہر نسل کا امتحان ہوگا۔
-
حجت الاسلام منصور امامی:
امام حسین (ع) کا ساتھ دشمنان اہل بیت (ع) کی شناخت کا سبب ہے
حوزہ/ حجت الاسلام امامی نے کہا: امام حسین (ع) کا ساتھ دشمنان اہل بیت (ع) کی شناخت کا سبب ہے۔ امام حسین (ع) کا دشمن صرف عمر سعد ہی نہیں تھا بلکہ جو بھی عمر سعد کی خصوصیات رکھتا ہے وہ اہل بیت (ع) کا دشمن ہے۔
-
حدیث روز | دنیاوی مشکلات سے متعلق امام حسین (ع) کی نصیحت
حوزہ / حضرت امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں دنیاوی مشکلات سے متعلق چند اہم نکات بیان کئے ہیں۔
-
حدیث روز | جسمانی صحت کی حفاظت کے متعلق امام حسین (ع) کی نصیحت
حوزہ / حضرت امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں جسمانی صحت کی حفاظت کے متعلق نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | گناہ کا انجام
حوزہ / حضرت امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں گناہ کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حوزہ علمیہ اہلبیت علیہم السلام ہوگلی میں جشن شہید اعظم
حوزہ/ ولادتِ حضرت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے جشن شہید اعظم کا اراکین و طلاب حوزہ علمیہ اہلبیت علیہم السلام ہوگلی امام باڑہ کی جانب سے ایک عظیم الشان "جشن شہید اعظم" کا انعقاد کیا گیا ہے جسمیں حسینی فکر کو زندہ کرنے کے لئے مومنین سے شرکت کی گزارش کی گئی ہے۔
-
تصاویر/ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام عظیم الشان جشن ولادت امام حسین (ع) کا انعقاد
حوزہ/ کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام عظیم الشان جشن ولادت امام حسین (ع) اور روز پاسدار کا بڑے ہی اہتمام سے منایا گیا۔
-
ممبئی میں عظیم الشان جشن ولادت سید الشہداء علیہ السلام کا انعقاد
امام حسین (ع) کی شخصیت قوم و ملت کے لیے اتحاد و اتفاق کا مرکز ہے: حجۃ الاسلام سید محمد ذکی حسن
حوزہ/ مولانا نے اپنے خطاب میں امام حسین علیہ السلام کے فضائل و مناقب کا ذکر کرتے ہوئے کہا: امام حسین علیہ السلام کی شخصیت قوم و ملت کے لیے اتحاد و اتفاق کا مرکز ہے۔
-
حدیث روز | امام حسین (ع) کے کلام میں ظہور
حوزہ / حضرت امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ولیعصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور کے متعلق بیان فرمایا ہے۔
-
امام حسین علیہ السلام
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام نے انسانی اور اسلامی اقدار کی حفاظت کے لئے قیام کیا تھا لہذا آپ ؑ کے بعد سے ہر تحریک انقلاب کے سربراہ نے بلا تفریق دین و مذہب، ملک و ملت اور رنگ و نسل آپؑ کو اپنا مقتدا سمجھا۔
-
امام حسین کی فضیلت قرآن مجید اور احادیث کی روشنی میں
حوزہ/ قرآن جو ایک زندہ معجزہ ہے جسکی حفاظت کی ذمہ داری خود خدا نے لی ہے، تو دوسری جانب آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ وہ حسین جس نے خدا کے دین کی خاطر اپنا سب کچھ لٹا دیا اسی حسین پر خدا آج ناز کرتے ہوئے اپنی کائنات کو لٹا رہا ہے۔ جس کا ایک مشاہدہ اربعین کی صورت میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اسی حسین (ع) کے نام کو تاابد تک خدا زندہ و بلند رکھا ہوا ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:نماز میں امام حسینؑ پر سلام بھیجنا
حوزہ؍کلی طور پر نماز میں غیر خدا کو مخاطب قرار دینا نماز کے باطل ہونے کا باعث ہے، البتہ اگر حکم سے لاعلمی کی وجہ سے، اپنی نماز کو صحیح سمجھتا تھا تو سابقہ نمازوں کی قضا نہیں ہے لیکن احتیاط واجب کی بناء پرضروری ہے کہ سجدہ سہو کرے۔
-
حدیث روز | سب سے کمزور اور کنجوس افراد
حوزہ / حضرت امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں سب سے کمزور اور کنجوس افراد کا تعارف کرایا ہے۔
-
قاتلینِ امام حسین (ع) سفیانی پیرو کار تھے، علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/حجۃ الاسلام شیخ یعقوب بشوی نے کہا کہ قاتلینِ امام حسین علیہ السلام سفیانی پیرو کار تھے۔
-
اربعین میں شرکت کے لیے اب تک 2 کروڑ زائرین کربلا پہنچ چکے ہیں
حوزہ/ حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک کے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ اب تک اربعین حسینی کے پیش نظر جو زائرین صوبے کربلا میں وارد ہوئے ہیں، ان کی تعداد تقریبا دو کروڑ تک پہنچ چکی ہے۔
-
حدیث روز | سیدالشہداء (ع) کی انتہائی مفید نصیحت
حوزہ/ حضرت امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں عذرخواہی کا موجب بننے والے کاموں کو انجام نہ دینے کی نصیحت کی ہے۔
-
سانحہ عاشوراء کے بعد اسیرانِ کربلا کا سفر
حوزہ/ سانحہ عاشوراء کے بعد عمر بن سعدلعین نے اپنے مقتولین کو گیارہ محرم کو دفن کیا اور امام حسین کے اہل بیت کو پابند رسن قیدی بنا کر بے کجاوہ انٹوں پر سوار کیا اور انھیں لے کر کوفہ روانہ ہو گيا۔
-
حدیث روز | زمانۂ غیبت میں امام حسین (ع) کی صبر کے متعلق نصیحت
حوزہ / حضرت امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ولیعصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غیبت کے زمانے میں صبر کے متعلق چند نکات بیان کئے ہیں۔