پیر 30 جنوری 2023 - 13:08
احکام شرعی:باکسینگ کے جایز ہونے کا حکم

حوزہ؍باکسینگ کے خطرات کے پیش نظر اس کا جایز ہونا مشکل ہے مگر ضرورت کے وقت، ان لوگوں کے لیے جو مقابلوں کے لیے اس کی تیاری کر رہے ہوں۔

حوزہ نیوز ایجنسیl

سوال:باکسینگ کے خطرات کو دیکھتے ہوئے اس بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب:باکسینگ کے خطرات کے پیش نظر اس کا جایز ہونا مشکل ہے مگر ضرورت کے وقت، ان لوگوں کے لیے جو مقابلوں کے لیے اس کی تیاری کر رہے ہوں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha