۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
تصاویر/ جشن عمامه‌گذاری طلاب با حضور آیت‌الله العظمی نوری همدانی

حوزہ/ حضرت زہرا ئے مرضیہ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت پر قم المقدسہ میں مراجع تقلید کی رہائش گاہ پر حوزہ علمیہ قم کے طلباء کی موجودگی میں پروقار جشن منایا گیا اور عمامہ گزاری کی تقریب منعقد ہوئی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت زہرا ئے مرضیہ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت پر قم المقدسہ میں مراجع تقلید کی رہائش گاہ پر حوزہ علمیہ قم کے طلباء کی موجودگی میں پروقار جشن منایا گیا اور عمامہ گزاری کی تقریب منعقد ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی، آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کی رہائش گاہ پر عمامہ گزاری کی تقریب منعقد ہوئی اور ساتھ ہی دوسرے مراجع کرام کی دیگر رہائش گاہوں پر بھی جشن مسرت کا انعقاد کیا گیا، جس میں معروف علماء، مشائخ، اساتذہ، طلباء اور عوام نے شرکت کی، اس جشن کے بعد مراجع کرام کے دست مبارک سے حوزہ علمیہ قم کے طلباء کی عمامہ گزاری انجام پائی۔

حضرت فاطمہ زہرا(س) کے یوم ولادت کے موقع پر شہر مقدس قم کو سجایا گیا ہے اور گذشتہ شب سے مسلسل حضرت معصومہ (س) کے روضہ مبارک، مسجد جمکران ، شہر قم کی مساجد میں مختلف تقریبات اور محافل کا سلسلہ جاری ہے ۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .