جمعرات 19 جنوری 2023 - 14:11
ایرانی وزیر داخلہ مراجع عظام اور علماء کرام سے ملاقات کریں گے

حوزہ / ایران کے وزیر داخلہ احمد واحدی آج قم میں مراجع تقلید اور علماء کرام سے ملاقات کریں گے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر داخلہ احمد واحدی مراجع تقلید اور علماء کرام سے ملاقات کے لیے آج صبح قم پہنچے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ کے شہر مقدس قم کے اس سفر کے دوران مراجع تقلید، خبرگان رہبری کے اراکین، جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ کے اعضاء سے ملاقاتیں شامل ہیں۔

ایرانی وزیر داخلہ مراجع عظام اور علماء کرام سے ملاقات کریں گے

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha