مراجع عظام
-
اذان و اقامۃ کے سلسلے میں کئے گئے استفتاء کا تین مراجع عظام کا جواب
حوزہ/ آیات عظام سیستانی، صافی گلپایگانی و شبیری زنجانی (دام ظلہم) نے اذان و اقامہ کے سلسلے میں پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر داخلہ مراجع عظام اور علماء کرام سے ملاقات کریں گے
حوزہ / ایران کے وزیر داخلہ احمد واحدی آج قم میں مراجع تقلید اور علماء کرام سے ملاقات کریں گے۔
-
حالیہ سیلاب کے پیشِ نظر مراجع عظام کے اجازہ جات منظرِ عام پر آگئے
حوزہ / حالیہ سیلاب کے پیشِ نظر ملتِ تشیع کے مراجع عظام رہبرِ انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی حفظہ اللہ اور آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی حفظہ اللہ کی جانب سے سیلاب سے متاثرین کی امداد کے لئے خمس؛ سہمِ امام علیہ السلام کے استعمال کے سلسلہ میں فتاوی جات سامنے آ گئے ہیں۔
-
مراجع تقلید کی جانب سے رمضان المبارک 1443ھ کی زکوۃ فطرہ کی مقدار کا اعلان
حوزہ / مراجع تقلید کی جانب سے (ایران میں رہنے والوں کے لئے) رمضان المبارک 1443ھ کی زکوۃ فطرہ کی مقدار کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
آیات عظام مکارم شیرازی اور نوری ہمدانی کے درمیان ملاقات
حوزہ / آیت اللہ مکارم شیرازی نے مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی کے دفتر میں ان سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
مراجع عظام کے تعزیتی پیغامات:
مراجع تقلید کا آیت اللہ العظمیٰ حکیم کی علمی اور جہادی خدمات پر انہیں خراج تحسین
حوزہ / مراجع تقلید منجملہ رہبر معظم انقلاب اسلامی اور عراقی مراجع تقلید نے آیت اللہ سید محمد سعید حکیم کے انتقال کے موقع پر اپنے تعزیتی پیغامات اور ٹیلی فون کالز میں اس مرجع تقلید کی علمی اور جہادی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
مراجع عظام کی مخالفت در حقیقت وہ اماموں کی مخالفت، علامہ ذوالفقار علی انصاری
حوزہ/ حضرت امام حسین نے حضرت مسلم کو اپنا نمایندہ بنا کر کوفہ بہیجا اور کہا کہ میرے سفیر کی اتباع کرو ۔انکی اتباع گویا میری اتباع ہے لہذا وہ لوگ جو مراجع عظام کی مخالفت کرتے ہیں در حقیقت وہ اماموں کی مخالفت کررہے ہیں ۔
-
نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مراجع عظام اور علمائے کرام نے کیا نصیحت فرمائی؟
حوزه / ایران کے نئے منتخب صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراهیم رئیسی نے قم المقدسہ کے اپنے سفر کے دوران مختلف مراجع تقلید اور علمائے کرام سے ملاقاتیں کی ہیں۔
-
مکتب اہل بیت (ع) کی پہچان مراجع عظام و مجتہدین کی عظمت اور ان کی عزت سے وابسطہ، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/دور حاضر میں تشیع اور عقائد کا دفاع مراجعین نے کیا۔ ساتھ ہی عالم تشیع مراجعین کے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنا دیں اور جو عناصر نظام مرجعیت کے خلاف ہیں در حقیقت وہ مکتب اہل بیت اور عقائد کے دشمن ہیں۔
-
احکام روزہ:
کیا ماہ مبارک رمضان کے روزوں اور مستحبی روزوں کے مبطلات میں فرق ہے ؟
حوزہ / مبطلات روزہ کہ جو مراجع عظام کی توضیح المسائل میں موجود ہیں اور تمام لوگ ان سے آگاہ ہیں۔ وہ صرف ماہ رمضان سے مربوط نہیں ہیں اور مستحبی اور قضا روزوں کے لئے بھی یہی مبطلات ہیں۔
-
مراجع عظام مکتب تشیع کا قلعہ ہیں، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ کچھ عناصر طاغوت کے آلہ کار بن کر مراجع عظام کے خلاف باتیں کر رہے ہیں، ایسے عناصر سے ملت تشیع کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔
-
فلم "The Lady of Heaven" عالمی شیطانی سازش کا حصہ، شیعہ فیڈریشن جموں
حوزہ/ شیعہ فیڈریشن صوبہ جموں کہا کہ مذکورہ فلم کے حوالے سے ایران اور نجف کے مراجع عظام بالخصوص مرجع بزرگ آیت اللہ مکارم شیرازی نے اس کی پروڈکشن کو ایک شیطانی عمل قرار دیتے ہوئے تمام اہل ایمان کو اس بات کی طرف متنبہ کیاہے کہ اس فلم میں دکھائے جانے والے مناظر کامذہب تشیع کے عقائد سے کوئی ربط نہیں ہے۔