ولادت حضرت زہرا (س)
-
ایران اور ہندوستان کے تہذیبی وثقافتی روابط کی تاریخ میں خواتین کا اہم کردار یے: ڈاکٹر محمد علی ربانی
حوزہ/ ایران کلچرہاؤس میں بعنوان ’حضرت فاطمہ زہرا خاندانی اقدار اورمعاشرے کے لئے رول ماڈل‘ انٹر نیشنل کانفرنس میں اسکالرس اور معلمات نے خطاب کیا۔
-
کرگل میں مختلف مقامات پر جشن زہرا (س) کا انعقاد
حوزہ/ انجمن صاحب الزمان عج کے زیر کرگل میں مختلف مقامات پر محفل مسرت کا انعقاد کیا گیا جن میں سینکڑوں کی تعداد میں خواتین و حضرات نے شرکت کی۔
-
یوم ولادت صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زہرا (س) کے موقع پر؛
مراجع کرام کے دفاتر میں جشن مسرت اور عمامہ گزاری کی تقریب کا انعقاد
حوزہ/ حضرت زہرا ئے مرضیہ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت پر قم المقدسہ میں مراجع تقلید کی رہائش گاہ پر حوزہ علمیہ قم کے طلباء کی موجودگی میں پروقار جشن منایا گیا اور عمامہ گزاری کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
آیت اللہ مدرسی:
حضرت زہرا (س) کا روز ولادت انسانیت کے لئے عید کا دن ہے
حوزہ/ عراق کے مشہور عالم دین آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے فرمایا: حضرت فاطمہ زہرا (س) کا وجود ایک الہی تحفہ ہے جسے خداوند متعال نے عالمین کے لئے رحمت کا ذریعہ بناکر پیغمبر اکرم (ص) کو عطا فرمایا ہے۔
-
قم المقدسہ میں بمناسبت ولادت حضرت زہرا (س) عظیم الشان سمینار کا انعقاد
حوزہ/ تشکل امام حسن عسکری علیہ السلام کی جانب سے روز سہ شنبہ مطابق ۱۹ جمادی الثانی بمناسبت مدرسہ حجتیہ قم المقدسہ میں ولادت با سعادت جگر گوشۂ رسول الثقلین ہمسر فاتح بدر و حنین مادر حسنین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ایک عظیم الشان سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔