۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
تصاویر/ مراسم عمامه گذاری جمعی از طلاب در روز ولادت امام علی(ع)

حوزہ/ 13 رجب کے مبارک موقع پر مراجع کرام کے دفاتر میں طلاب قم المقدسہ کی عمامہ گذاری کی تقریبات کا انعقاد ہوا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، 13 رجب المرجب یوم ولادت امیر المومنین علی علیہ السلام کے موقع پر حوزہ علمیہ قم کے طلباء کی اجتماعی عمامہ گذاری کی تقریب کا انعقاد مراجع تقلید اور علمائے کرام کی رہائش گاہ پر ہوا، آیت مکارم شیرازی، نوری ہمدانی، جوادی آملی، وحید خراسانی اور محبان مولائے متقیان کی موجودگی میں عظیم الشان جشن کا بھی اہتمام کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق، ایران بھر سے ہزاروں اور لاکھوں کی تعداد میں اہل بیت اطہار و پاکیزہ (ع) کے چاہنے والوں نے حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے روضہ مبارک پر حاضری دے کر اس عظیم دن کو منایا۔

حرم مطہر کے علاوہ مسجد مقدس جمکران اور دوسرے مقاماتِ مقدسہ پر بھی ولادت با سعادت مولائے متقیان علی بن ابی طالب علیہ السلام کی مناسبت سے مختلف تقریبات، تقاریر اور ثقافتی مقابلوں کا انعقاد عمل میں آیا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • Ali Muhammad PK 09:46 - 2023/02/05
    0 0
    ماشا ۶ رسم دستار بندی طلاب دینی مثل عید عظیم این روز ما علما و مجتھدین و طلاب دستار بندان را دو عید مبارک تقدیم میکنیم یک عید مبارک بمناسبت ولادت با سعادت امیر المٶمنین علی علیہ السلام و عید دیگر بمناسبت دستار بندی علما شاگردان عزیز را مبارک باد تقدیم میکنیم۔