مراجع تقلید
-
احکام شرعی:
مجتهد اور مرجع تقليد کے درمیان کیا فرق ہے؟
حوزہ|مجتهد وہ ہے جو قرآن اور روایات سے حکم خدا کو حاصل کرے۔لیکن؛مرجع تقلید کا درجہ زیادہ ہے یعنی؛۔۔۔
-
مراجع تقلید کی جانب سے رمضان المبارک 1444ھ کی زکوۃ فطرہ کی مقدار کا اعلان
حوزہ / مراجع تقلید کی جانب سے (ایران میں رہنے والوں کے لئے) رمضان المبارک 1444ھ کی زکوۃ فطرہ کی مقدار کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
13 رجب کے موقع پر مراجع کرام کے دفاتر میں طلاب کی عمامہ گذاری
حوزہ/ 13 رجب کے مبارک موقع پر مراجع کرام کے دفاتر میں طلاب قم المقدسہ کی عمامہ گذاری کی تقریبات کا انعقاد ہوا۔
-
تقلید کیا ہے اور مجتہد کون ہوتا ہے؟
حوزہ / دین اسلام آخری اور کامل ترین مکتب اور دین الہی ہے اور اس کے تمام دستورات انسان کی مصلحت کے مطابق ہیں جن پر عمل کرنے سے انسان سعادتمند ہوتا ہے۔
-
پہلی قسط:
عبد ِالہی؛ آیت اللہ جوادی آمُلی کی علمی اور عملی زندگی پر ایک نظر
حوزہ/ فخر جہان تشیع، فقیہ بے مثل، فلسفی و عارف دوران۔ حضرت آیت اللہ عبداللہ جوادی آملی مدظلہ العالی کی حیات پر برکات پر چھ قسطوں پر مشتمل بہترین ڈاکومنٹری کی پہلی قسط پیش خدمت ہے۔
-
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کو آیت اللہ جوادی آملی کا پیغام:
عقلیت شجرۂ طوبیٰ ہے اور عدل و کرامت اس کے پھل ہیں
حوزہ/ مرجع تقلید آیت اللہ العظمٰی عبداللہ جوادی آمُلی نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کے اختتامی نشست کے لئے ویڈیو پیغام جاری کرکے عقلیت، عدل اور کرامت [وقار] کے بارے میں کہا: عقلیت شجرۂ طوبیٰ ہے اور عدل و کرامت اس کے پھل ہیں۔
-
-
مراجع تقلید اور علمائے کرام کی موجودگی میں؛
جشن عید غدیر کے موقع پر حوزہ علمیہ قم کے طلباء کی عمامہ پوشی کی تقریب
حوزہ / ایران کے شہر قم میں عید غدیر کے دن مراجع تقلید اور علمائے کرام کی موجودگی میں حوزہ علمیہ قم کے طلباء کی عمامہ پوشی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
مراجع تقلید کی جانب سے رمضان المبارک 1443ھ کی زکوۃ فطرہ کی مقدار کا اعلان
حوزہ / مراجع تقلید کی جانب سے (ایران میں رہنے والوں کے لئے) رمضان المبارک 1443ھ کی زکوۃ فطرہ کی مقدار کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
مولانا سید محمد ذکی حسن کا آیت اللہ صافی کی رحلت پر تعزیتی پیغام:
آپ کی رحلت نے ایک ایسا خلا پیدا کر دیا ہے جس کی بھرپائی ممکن نہیں ہے
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمی آقای لطف اللہ صافی گلپائگانی قدس سرہ کی اکثر کتب کا متعدد زبانوں میں ترجمہ ہوا جن میں سے ایک کتاب "فضائل امیر المومنین" کے ترجمہ میں آج کل حقیر مصروف تھا کہ یہ خبر جانکاہ موصول ہوئی، آپ کے فقدان سے جہان تشیع کو شدید صدمہ ہوا ہے، آپ کی رحلت نے ایک ایسا خلا پیدا کر دیا ہے جس کی بھرپائی ممکن نہیں ہے۔
-
ایران؛ مراجع تقلید نے کرونا ویکسین کی تیسری ڈوز لگوالی، +تصاویر
حوزہ / مختلف مراجع عظام تقلید اور علماء کرام نے کرونا ویکسین کی تیسری ڈوز لگوا لی ہے۔
-
قم المقدسہ میں مراجع تقلید سے متولی آستان قدس رضوی کی ملاقات
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے مقدس شہر قم کے اپنے دورے میں مراجع عظام تقلید سے الگ الگ ملاقات کی جنمیں مختلف موضوعات منجملہ مشہد مقدس کے مضافات میں عوام میں دینی تعلیمات کے فروغ اور ثقافتی مسائل کے حل کی کوششوں ، دین مبین اسلام کی تبلیغ کے لئے اہل اورلائق افراد کی تربیت کے ساتھ باصلاحیت خطباء کی تربیت پر خصوصی توجہ،مشہد مقدس کے حوزہ علمیہ کی علمی حیثیت کو بحال کرنے اورحرم مطہر رضوی کی مذہبی سرگرمیوں اور زائرین کو بہترین خدمات فراہم کرنے کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔
-
مرجعیت دین کی بنیاد ہے، آیۃ اللہ سید جعفر سیدان
حوزہ/ حوزہ علمیہ مشہد مقدس کے برجستہ عالم دین نے کہا: الحمدللہ ہمارے بزرگ علمائے کرام حقائق کو بیان کرنے اور مختلف علوم کی تحقیق میں معصومین علیہم السلام کی روش پر عمل پیرا ہیں اور معاشرے میں معصومین علیہم السلام کے علمی طور و طریقوں کو زندہ رکھنے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔
-
مراجع تقلید اور علماء کرام کے تعزیتی پیغامات میں علامہ حسن زادہ آملی کو خراج تحسین
حوزہ/ مراجع تقلید منجملہ رہبر معظم انقلاب اسلامی اور دوسرے علماء و مراجع تقلید نے علامہ حسن زادہ آملی کے انتقال کے موقع پر اپنے تعزیتی پیغامات میں اس ممتاز عالم دین کی علمی اور جہادی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی اور مراجع تقلید سے آیت اللہ مکارم کا اظہار تشکر
حوزہ / آیت اللہ مکارم شیرازی نے ایک پیغام کے ذریعہ ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے ان کے بھائی کی رحلت پر ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
احکام روزہ:
وطن دوم اور اس میں نماز روزہ کے حکم کے متعلق معلومات
حوزہ/ تمام مراجع تقلید فرماتے ہیں کہ دو سے زیادہ وطن ہو سکتے ہیں لیکن امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ اور آیت اللہ شبیری زنجانی نے فرمایا ہے کہ دو سے زیادہ وطن نہیں ہو سکتے ہیں۔
-
کفارہ عمدی اور غیر عمدی کے متعلق مفید معلومات
حوزہ / 60 فقراء کو کھانے دینے کے متعلق چند نکات ہیں۔ اول یہ کہ ساٹھ فقیر کو جدا جدا کھانا دیا جائے نہ یہ کہ سا ٹھ کھانوں کا سامان ایک فقیر کو دے دیا جائے البتہ چھ افراد کی دس فیملیز کو کھانا دیا جاسکتا ہے کہ اس طرح ان کی کل تعداد 60 ہو جاتی ہے۔
-
مرجعیت اور انتخابات:
انتخابات شرکت اسلام کا مظہر اور اسلامی نظام کے اہم امور میں سے ایک ہے، آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی
حوزہ / انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی سے لے کر اب تک مراجع تقلید کے انتخابات کے متعلق بیانات، نظریات اور استفتاءات کو «مرجعیت اور انتخابات» کے عنوان سے مختلف نمبرز میں نقل کیا جائے گا۔
-
تصاویر/ خیرپور میں نظام ولایت و امامت کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ جامعہ امام علی علیہ السلام کنب ضلع خیرپور میں نظام ولایت و امامت کانفرنس منعقد کی گئی۔
-
مرجعیت کے دشمن جان لیں کہ پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا،علامہ سیدمنتظر مھدی رضوی
حوزہ/اخبار پر پابندی لگاۓ جانے اور جسارت کرنے والوں کو سخت سے سخت سزا دیئے جانے کے متعلقہ عدلیہ اور عالمی عدالت سے اپیل کرتے ہیں۔
-
امریکی افواج قابض ہیں اور تمام مراجع عظام عراق میں ان کی موجودگی کی مخالفت کرتے ہیں،عراقی پارلیمنٹ ارکان
حوزہ / عراق مختلف سیاسی گروہوں کے نمائندوں نے امریکی افواج کے انخلا کی ضرورت پر زور دیا اور انکی افواج کی موجودگی کو عراق میں امریکی قبضہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ : تمام مراجع عظام تقلید عراق میں امریکی افواج کی موجودگی کے مخالف ہیں.
-
احکام اسلامی| تقلید
پروگرام: احکام اسلامی موضوع: تقلید مہمان: حجۃ الاسلام فدا علی حلیمی
-
کرونا میں مبتلا ہونے کے ڈر سے روزہ نہ رکھنے کے بارے میں مراجع تقلید کا بیان
حوزہ / اب جبکہ پوری دنیا میں کرونا وائرس پھیل رہا ہے۔ کچھ مراجع تقلید نے ماہ مبارک رمضان کے روزوں کے متعلق اپنا نقطہ نظر کو بیان کیا ہے۔
-
کورونا سے ہونے والی اموات اور شب برأت پر مولانا کلب جواد نقوی کا بیان
حوزہ/مولانا کلب جواد نقوی: کورونا سے اگر کسی مسلمان کی موت ہوتی ہے تو اسے ہر حال میں دفنایا جائیگا۔
-
کرونا بیماری کے متعلق لوگوں کے لئے آیت الله سید محمد سعید حکیم کا پیغام
حوزہ/ کرونا وائرس کے مشکوک افراد اور ان سے مربوط افراد کو چاہئے کہ وہ جلد از جلد ڈاکٹروں اور مراکز صحت وسلامت سے اپنی حالت کو تشخیص دینے کے سلسلہ میں رجوع کریں۔
-
علماء کرام کی طرف سے لوگوں کو صحت کے متعلق مشورے و معنویت کی سفارش
حوزہ/ایران میں کرونا وائرس کے پھیلنے پر ولی فقیہ کے نمائندے اور آئمہ جمعہ اور علماء نے بھی لوگوں سے صحت محکمہ کی طرف سے بیان کی گئی اصولوں پر عمل کرنے کی تاکید کی ہے اور وزارت صحت کے ساتھ زیادہ سے زیادہ تعاون کو ضروری جانا ہے۔
-
سردار قاسم سلیمانی کی شہادت پر آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / عراق کے شہر بغداد میں امریکہ ملعون کے ظالمانہ حملہ میں شہادت پانے والےایرانی کمانڈر سردار قاسم سلیمانی اور ابو موسیٰ المہندس کی شہادت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی، مراجع تقلید ، مذہبی شخصیات اور اعلی عہدے داروں نے اپنے الگ الگ پیغامات میں اظہار تعزیت پیش کیا ہے۔