۱۳ رجب
-
انقلاب اسلامی ایران اس صدی کا سب سے بڑا معجزہ تھا: امام جمعہ کمال شہر
حوزہ/ امام جمعہ کمال شہر نے کہا: انقلاب اسلامی ایران، خداوند متعال کی نصرت، امام راحل کی قیادت، عوام کی بھر پور شرکت اور حمایت، قوم کی بصیرت، اخلاص، اتحاد اور اتفاق سے حاصل ہوا،یہ اس صدی کا سب سے بڑا معجزہ تھا۔
-
منقبت مولائے کائنات علیہ السلام
لازم ہے بعدِ صلِ علی، یا علیؑ مدد
حوزہ/ ۱۳ رجب کے موقع پر معروف شاعر جناب احمد شہریار کے اشعار تمام قارئین کی خدمت میں پیش ہیں۔
-
قصیدہ:
خانۂ کعبہ زچا خانہ نہیں اصرار کیوں ؟
حوزہ/ ولادت با سعادت مولائے متقیان علی بن ابی طالب علیہ السلام کی مناسبت پر تمام قارئین کی خدمت میں مبارکباد پیش ہیں، اس عظیم مناسبت پر شاعر اہل بیت حجۃ الاسلام والمسلمین عسکریؔ امام خان جونپوری کا قصیدہ حاضر ہے۔
-
حضرت علی ؑ کی حیات طیبہ مسلمانان عالم کے لئے نمونہ عمل ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ حضرت علی ؑ کی حیات طیبہ مسلمانان عالم کے لئے نمونہ عمل ہے ہم سب کو چاہیے کہ ہم اس کو اپنائیں‘ صبر و تحمل اور عمل و استقامت کا دامن تھام کر آپ کی تعلیمات کی روشنی میں عادلانہ نظام کی تشکیل کے لئے کوشاں رہیں تاکہ انسانیت کو فلاح و نجات سے ہمکنار کیا جاسکے۔
-
قسط 1:
امام محمد تقی (ع) کے اصحاب کا تعارف؛ جناب صفوان بن یحیی رضوان اللہ علیہ
حوزہ/ امام محمد تقی علیہ السلام کے اصحاب و شاگردان کی تعداد کے سلسلے میں علماء کے نظریات مختلف ہیں۔ ہم سلسلہ وار آپ کے اصحاب کا مختصر تعارف کریں گے۔
-
مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان:
پاک ایران دو اسلامی اور دوست ممالک ہیں
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے پاک ایران کی حالیہ سرحدی کشیدگی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ایران کی سرحدی کشیدگی کی آڑ میں اسلام دشمن عناصر اسلامی ممالک کے برادرانہ تعلقات پر وار کرنا چاہتے ہیں۔
-
آغا سید محمد ہادی الموسوی الصفوی:
حضرت امام علی (ع) کے بتائے ہوئے نقش قدم پر چلنا ہی امام کو بہترین تحفہ ہوگا
حوزہ/ ولادت باسعادت امام بشریت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کی مناسب سے انجمن شرعی شیعیان کی طرف سے محفل جشن کا انعقاد۔
-
امام علی علیہ السلام عدل و انصاف کا پیکر : مولانا سید رضا حسین رضوی
حوزہ/ مولانا نے اپنے خطاب میں کہا کہ امام علی علیہ السلام عدل و انصاف کے پیکر تھے۔ آپ نے دوست کے ساتھ جیسا انصاف کیا ویسا ہی دشمنوں کے ساتھ بھی پیش آئے۔
-
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام جشن مولود کعبہ کا انعقاد:
ائمہ معصومین (ع) کی تعلیمات و سیرت ہمیں ہلاکت سے پچا سکتی ہے ، مولانا شیخ ناظر مہدی محمدی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ناظر مہدی محمدی نے اپنی صدارتی تقریر میں مومنین کو اہل البیت علیہم السلام کے حوالے سے مشعل راہ قرار دیتے ہوئے ان کے تعلیمات اور سیرت طیبہ پر عمل کرنے کی تاکید کی۔
-
حکومت،حکمت اور علم وسیع کے مالک تھے امیر المومنین (ع): مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ آج کے اس پر فتن دور میں دنیا بھر میں بر سر اقتدار حکمران جماعت دیکھے ہمارے مولا کے طرز حکمرانی کو جہاں اپنے پرائے سبھی کے لئے یکساں خدمات تھے۔
-
علامہ راجا ناصر عباس جعفری:
مولا علی (ع) کی پاکیزہ سیرت و کردار پر عمل پیرا ہو کر پوری انسانیت کامیاب و کامران ہو سکتی ہے
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین: تمام صاحبان عدالت کے لیے عدل علی علیہ السلام مشعلِ راہ ہے،آپ کے نزدیک حصول اقتدار کا مقصد صرف اور صرف حق کا قیام اور باطل کے غرور کو خاک میں ملانا تھا، آپ الہیٰ حاکم کا اعلیٰ ترین نمونہ تھے جو اپنی رعایا کے بے کس افراد کے لیے رات کی تاریکی میں پیٹھ پر اناج اٹھا کر انکی دہلیز پر پہنچاتے ہیں۔ آج بھی انسانیت کی تمام تر مشکلات کا حل آپ کی سیرت و کردار میں پنہان ہے۔
-
شالنہ سرینگر کشمیر میں عظیم الشان مولود کعبہ کا انعقاد
حوزہ/ شالنہ سرینگر کشمیر میں ادارہ الزھراء س شالنہ کی جانب سے ولادت باسعادت امام علی (ع) کی مناسبت پر مومنین اور مومنات کے لئے دو الگ الگ عظیم الشان جشن منعقد کئے گئے کئے۔
-
حضرت علی ابن ابی طالب ؑ کی ذات سارے عالمین کے لئے ہدایت و برکت ہے: مولانا ابن حسن املوی
حوزہ/ مبارکپور میں جشن مولود کعبہ عقیدت و احترام سے منایا گیا،نعرہ حیدری کی فکک شگاف آوازوں سے فضا گونج اٹھی۔
-
ہندوستان کے صوبہ گجرات میں عالیشان جشن مولود کعبہ کا انعقاد
حوزہ/ مولانا محمد شاھد ریاضی نے جشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جشن مولود کعبہ پر خوش ہونا صرف شیعہ قوم تک محدود نہیں ہے بلکہ ہر صحابئی رسول (ص) اور عاشق رسول (ص) پر فرض ہے۔
-
انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے جشن مولود کعبہ کی مناسبت پر مختلف تقریبوں کا انعقاد
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے جشن مولود کعبہ کی مناسبت پر مختلف تقریبوں کا انعقاد کیا گیا جس میں علمائے کرام، اور شعراء حضرات نے نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
-
طلاب جامعۃ التبلیغ لکھنؤ مقیم نجف اشرف کے زیر اہتمام
نجف اشرف میں جشن مولود کعبہ کا انعقاد
حوزہ/ جامعۃ التبلیغ لکھنؤ کے حوزہ علمیہ نجف اشرف میں موجود طلاب علوم دینیہ نے آٹھویں جشن مولود کعبہ کا بارہ رجب المرجب 1444 کو اہتمام کیا۔
-
جشن ولادت باسعادت مولود کعبہ کے موقع پر پیروان ولایت کا مبارکباد:
مولائے کائنات ایک جامع اور کامل نمونہ ہے، مولانا سبط شبیر احمد قمی
حوزہ/ مولانا سبط شبیر احمد قمی نے کہا کہ مولائے کائنات ایک جامع اور کامل نمونہ ہے جس کی سیرت طیبہ میں تمام انفرادی واجتماعی مسائل کا حل مضمر ہے انہوں نے کہا کہ نظام علوی کو معاشرے قائم کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ۔
-
عدل علی ؑ آج بھی ایک نمونے اور ماڈل کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے، علامہ ساجد علی نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: حضرت علیؑ کی حیات طیبہ مسلمانان عالم کے لئے نمونہ عمل ہے ہم سب کو چاہیے کہ ہم اس کو اپنائےں‘ صبر و تحمل اور عمل و استقامت کا دامن تھامے رکھیں۔
-
13 رجب کے موقع پر مراجع کرام کے دفاتر میں طلاب کی عمامہ گذاری
حوزہ/ 13 رجب کے مبارک موقع پر مراجع کرام کے دفاتر میں طلاب قم المقدسہ کی عمامہ گذاری کی تقریبات کا انعقاد ہوا۔
-
مولود کعبہ امیرالمومنین امام علی علیہ السلام
حوزہ/ مولا علی علیہ السلام میلاد النبیؐ کے تیسویں برس 13؍ رجب المرجب سن 30 عام الفیل کو حرم الہی مکہ مکرمہ میں بیت الہی خانہ کعبہ میں پیدا ہوئے۔ مولود کعبہ ہونا آپؑ سے مخصوص ہے کہ نہ آپؑ سے پہلے کوئی کعبہ میں پیدا ہوا اور نہ ہی آپؑ کے بعد کوئی کعبہ میں پیدا ہوا ہے۔
-
سلسبیل فاونڈیشن کی جانب سے قم المقدسہ میں عالیشان جش مولود کعبہ کا اہتمام +تصاویر
حوزہ/ حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے سلسبیل فاونڈیشن کے تحت پروقار جشن اور یوم تاسیس کا اہتمام کیا گیا۔
-
شب نیمہ رجب کے اعمال
حوزہ/ رجب المرجب کی پندرہویں شب بہت ہی عظیم شب ہے اور اس کے مخصوص اعمال وارد ہوئے ہیں، امام جعفر صادق ؑکا ارشاد ہے کہ یہ تین نمازیں بجالانے والا ان تینوں مہینوں کی تمام فضیلتیں حاصل کرے گا اور سوائے شرک کے اسکے سبھی گناہ معاف ہو جائینگے ۔
-
امت محمدیہ (ص) میں کوئی بھی شخص علی (ع) کا ہم پلہ نہیں، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے صدر کا کہنا ہے کہ سیرت علی علیہ السلام کا سب سے نمایاں اور سبق آموز پہلو اطاعت رسول ؐ اور نصرت دین ہے۔
-
علی (ع) آیہ ولایت کے مصداق کامل کا نام ہے
حوزہ/ پیغمبر اسلام ؐ نے متعدد مقامات پر حضرت علی علیہ السلام کو جانشین مقرر فرمایا ہے۔ واقعہ عشیرہ ، حدیث منزلت اور واقعہ غدیر خم اس بات کے اہم شواہد ہیں۔ رسول اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا ارشاد گرامی ہے :"یاعلی انت ولی کل مومن من بعدی"اے علی! تم میرے بعد تمام مومنین کے ولی ہو۔
-
ذکر علی ابن ابی طالب علیہ السلام
حوزہ/ اللہ تبارک و تعالی نے جب اپنے کنز مخفی وجود کاتعارف کرانا مقصود سمجھا تو نور کو خلق کیا اس نور کو پانچ حصوں میں منقسم کیا ۔ جسکا دوسرا حصہ علیؑ ہیں۔ آپ ؑ کی تسبیح سن کر ملائکہ نے تسبیح کی، آپؑ کی تقدیس سن کر ملائکہ نے تقدیس کی، آپ کے سلیقہ عبادت کو دیکھ کر فرشتوں نے اللہ کی عبادت کی۔
-
حضرت علی (ع) کی ولادت با سعادت بھی معجز نما ہے، مولانا سید ذاکر حسین جعفری
حوزہ/ اگر آج تمام مسلمان نبی کریم (ع) کے مقرر کردہ 12خلفاء کو قبول کرلیں تو مسلمان اپنی کھوئی ہوئی عزت کو واپس حاصل کرسکتے ہیں۔
-
علی ولی اللہ کہنے کا حق تب ادا ہو گا جب سیرت و پیغام امیر کو عملی جامہ پہنایا جائے، مولانا منظور علی نقوی
حوزہ/ حضرت علی (ع) کی سیرت پیروی کئے جانے کے اعتبار سے دنیا و آخرت کی اچھی زندگی حاصل کرنے کے لیے بہترین سیرت ہے۔
-
کرگل؛ انجمن صاحب الزمان (عج) کے زیر اہتمام جشن مولود کعبہ نہایت ہی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
حوزہ/ کرگل کے سانکو اور تےسورو میں انجمن صاحب الزمان عج زیر اہتمام جشن مولود کعبہ نہایت ہی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا جس میں سینکڑوں پیروان ولایت نے شرکت کی۔