پروگرام (14)
-
پاکستانسکردو؛ سفیرانِ قرآن کے اعزاز میں تجلیل و تکریم کی تقریب
حوزہ/مرکز القرآن سکردو بلتستان میں "تقریبِ تجلیل و تکریمِ سفیرانِ قرآن" کے عنوان سے ایک پُروقار پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا بنیادی مقصد اُن حفاظِ کرام کی حوصلہ افزائی اور خدمات کا…
-
ہندوستانعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی: مختلف مذاہب و زبانوں کے طلبہ کے درمیان مکالمہ علمی و عملی تربیت کا ذریعہ ہے
حوزہ/علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ سنی دینیات میں ”علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی علمی و تہذیبی روایات“ کے عنوان پر پروفیسر محمد راشد اصلاحی صدر شعبۂ سنی دینیات کی صدارت میں ایک خصوصی لیکچر کا انعقاد…
-
ہندوستانسرینگر میں آغا سید یوسفؒ کی 44 ویں برسی پر تجلیلی پروگرام کا انعقاد
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیان کے بانی، آیت اللہ آغا سید یوسف موسویؒ کی 44ویں برسی کے موقع پر حسن آباد، سری نگر میں، تبیان قرآنک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں ایک یادگار پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر…
-
پاکستانشہید امت کی مانند رہبرِ انقلابِ اسلامی بھی پیکر تقویٰ، علمبردار استقامت اور مشعلِ بصیرت ہیں: شیخ محمد علی ممتاز
حوزہ/ جامعۃ النجف سکردو پاکستان میں ایک پروگرام میں حجت الاسلام شیخ محمد علی ممتاز نے رہبرِ شہید اور موجودہ رہبرِ انقلابِ اسلامی آیت الله سید مجتبی خامنہ ای کی مشترکہ صفات پر روشنی ڈالتے ہوئے…
-
ایرانآیت اللہ فاضل لنکرانی کا ’’اسلام اور حکومت‘‘ کے موضوع پر میڈیا کی توجہ بڑھانے پر زور
حوزہ/ ایت اللہ محمد جواد فاضل الکرانی نے میڈیا، بالخصوص قومی نشریاتی ادارے پر زور دیا ہے کہ وہ ’’اسلام اور حکومت‘‘ کے موضوع کو اپنی پروگرام سازی میں نمایاں مقام دے، کیونکہ یہ موضوع امام خمینی…
-
پاکستانجامعہ الشہید پیشاور میں نمازِ جمعہ کے دوران امام خمینی کی 37 ویں برسی کے موقع پر عظیم الشان اجتماع
حوزہ/جامعہ الشہید سید عارف حسین الحسینی پیشاور میں نمازِ جمعہ کے اجتماع میں، عشرۂ ولایت و امامت اور بانی انقلابِ اسلامی حضرت امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی 37 ویں برسی کی مناسبت سے ایک پروگرام…
-
جہانامام خمینیؒ کی فکر ہی آج کے عالمی بحرانوں سے نجات کا واحد راستہ ہے: شیخ ابراہیم زکزاکی
حوزہ/ نائجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے کہا ہے کہ بانیِ انقلاب اسلامی امام خمینی کی فکر اور مکتب آج بھی زندہ اور مؤثر ہے، اور موجودہ عالمی بحرانوں اور چیلنجوں سے نجات کے…
-
پاکستانامام خمینیؒ نے قرآن و سنت کی روشنی میں اسلامی نظامِ حکومت کو متعارف کروایا: علامہ ذوالفقار علی سعیدی
حوزہ/مدرسہ خاتم النبیینؐ کوئٹہ پاکستان میں رہبرِ کبیر انقلابِ اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی 37ویں برسی اور فلسطین کے مظلومین سے اظہارِ یکجہتی کے سلسلے میں ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی؛ جس میں…
-
پاکستانخیبرپختونخوا میں آئی ایس او کے تحت ”تجدیدِ عہد با رہبر“ کے عنوان سے عظیم اجتماع
حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن، ضلع کوہاٹ و ہنگو کے زیرِ اہتمام چہلم شہیدِ اُمت رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای کی مناسبت سے لاڈو اسٹیڈیم استرزئی پایاں میں عظیم الشان…
-
پاکستانسکردو؛ العباس ورزش ہال کا افتتاح اور شہید امام خامنہ ای کے چہلم کی مناسبت سے تقریب:نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں سے جوڑنا وقت کی اہم ضرورت، مقررین
حوزہ/مدرسہ حبیب مصطفیٰ غازی کالونی سندس سکردو بلتستان پاکستان میں 26 اپریل 2026ء بروز اتوار صبح 10 بجے طلبہ و طالبات کے لیے قائم کیے گئے العباس ورزش ہال کی افتتاحی تقریب اور شہید رہبر معظم آیت…
-
پاکستانگلگت؛ ہنزہ گنش میں شہید امام خامنہ ای کا چہلم/80 لاکھ روپیے کا عطیہ
حوزہ/شہید امت رہبر انقلاب اسلامی آیت الله العظمیٰ سید علی خامنہ ای اور دیگر شہداء کا چہلم، ہنزہ گنش گلگت پاکستان میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا؛ چہلم پروگرام امامیہ کمپلکس گنش میں منعقد…
-
ہندوستانلکھنؤ: ’’دین اور ہم‘‘ کلاسز کی تقسیمِ انعامات کی تقریب منعقد
حوزہ/ 22 مارچ لکھنؤ رمضان المبارک کے مقدس اور بابرکت مہینے میں منعقد ہونے والی دینی کلاسز ’’دین اور ہم‘‘ کی تقسیمِ انعامات کی تقریب گولڈن پیلس، وکٹوریا اسٹریٹ میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں بڑی…
-
گیلریتصاویر/کراچی میں ”بصیرتِ انقلابی خواتین؛ موجودہ حالات میں قیادت سے تجدیدِ عہد“ کے موضوع پر عظیم الشان علمی و فکری نشست کا انعقاد
حوزہ/جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ شعبۂ طالبات کراچی کے شعبۂ تحقیق و تربیت کے اشتراک سے ’’بصیرتِ انقلابی خواتین؛ موجودہ حالات میں قیادت سے تجدیدِ عہد‘‘ کے عنوان سے ایک عظیم الشان فکری و تربیتی نشست…
-
ہندوستاناظفر فاؤنڈیشن علیگڑھ کے تحت "تعلیم سب کے لیے“ کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ اظفر فاؤنڈیشن اور توحید المسلمین ٹرسٹ کی شراکت سے ایم یو کالج، علی گڑھ میں "تعلیم سب کے لیے" کے عنوان سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔