urdu newe
-
احکام شرعی | واجب اور مستحب نمازوں میں تجوید کے قواعد
حوزہ/ حضرت آیت اللہ سیستانی کا "واجب اور مستحب نمازوں میں تجوید کے قواعد" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب۔
-
قسط ۸۲:
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | علامہ محمد مہدی بھیکپوری
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
اسلامی کیلنڈر؛
تقویم حوزہ:۲۴؍ربیع الثّانی۱۴۴۶-۲۸؍اکتوبر۲۰۲۴
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۲۴؍ربیع الثّانی۱۴۴۶-۲۸؍اکتوبر۲۰۲۴
-
قسط ۸۰:
ویڈیو/ ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | علامہ محمد ہارون زنگیپوری
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
فلسطین کی سرزمین مختلف ٹکڑوں میں بانٹنے کی اجازت نہیں دیں گے، اسلامک جہاد
حوزہ/ فلسطین میں اسلامی مزاحمت کے گروہ نے اوسلو معاہدے کی سالگرہ کے موقع پر جاری اعلامیے میں اس بات پر زور دیا ہے کہ فلسطینی سرزمین کسی قیمت پر مختلف ٹکڑوں میں بانٹنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
دنیا کے کسی بھی ملک کی آزادی فلسطین کی آزادی کے بغیر نا مکمل ہے: کنور دانش علی
حوزہ/ القدس کمیٹی , آل انڈیا شیعہ کونسل و اہل بیت کونسل کے زیر اہتمام فلسطین کی حمایت میں "یوم قدس کانفرنس" کا انعقاد۔
-
سہیون شریف میں زائرین کی بس کو حادثہ، ایم ڈبلیو ایم سندھ کا قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس
حوزہ/ علامہ باقر عباس زیدی نے کہا کہ واقعہ ڈرائیور کی غفلت کے ساتھ ساتھ سندھ حکومت کی ناقص حکمت عملی اور نااہلی کا بھی بین ثبوت ہے ۔ واقعے کی شفاف تحقیقات ضروری ہیں ۔ 18 قیمتی انسانی جانوں کا نقصان ناقابل تلافی ہے ۔