حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدور علامہ عارف حسین واحدی اور علامہ محمد رمضان توقیر کی باہمی اہم نشست ہوئی۔
رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں موجودہ ملی و مذہبی امور کے حوالے سے مشاورت خاص کر موجودہ تنظیمی صورتحال پر تفصیلی غور و خوض کے علاوہ بعض مرکزی و صوبائی رہنماؤں سے ٹیلیفونک مشاورت بھی ہوئی۔









آپ کا تبصرہ