علامہ محمد رمضان توقیر
-
غزہ کا المیہ اور یوم القدس
حوزہ / غزہ کا المیہ روزبروز شدت اختیار کرتا جا رہا ہے جہاں صیہونی مظالم میں اضافہ اور شدت پیدا ہو رہی ہے وہاں عالم دنیا اسے روٹین میں لے کر غافل ہوتی جا رہی ہے۔
-
فلسطین میں یزیدیت اور حسینیت کا آمنا سامنا ہے، علامہ محمد رمضان توقیر
حوزہ/ ڈیرہ پریس کلب میں سول سوسائٹی کے زیر اہتمام علامہ محمد رمضان توقیر کی صدارت میں القدس سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ممبر قومی اسمبلی فتح اللہ خان میانخیل کی بطور مہمان خصوصی شرکت۔
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے پاکستانی سکیورٹی فورسز کی کارکردگی قابل تعریف ہے
حوزہ / بریگیڈیئر ڈیرہ ڈویژن کرنل حسیب نے کوٹلی امام حسین کا دورہ کیا اور پرنسپل جامعۃ النجف و مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ محمد رمضان توقیر سے ملاقات کی۔
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
ایران پاکستان کا ہمسایہ اور مخلص دوست ہے اور دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات بھی قابل تحسین ہے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر پشاور میں جنرل قونصلر اسلامی جمہوریہ ایران سے ملاقات کی ہے۔
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
فرقہ واریت و شدت پسندی کے لئے مخصوص ایجنڈے کے تحت متنازعہ ترمیمی بل پاس کرنے کی کوشش کی گئی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے باب النجف جاڑا کے سالانہ تبلیغی و اجتماع اور استاد العلماء حجۃ الاسلام والمسلمین مرحوم علامہ غلام حسن نجفی جاڑا کی پہلی برسی میں شرکت اور خطاب کیا۔
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
ڈیرہ اسماعیل خان میں محرم الحرام اور اربعین کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کردار مثالی رہا
حوزہ / پاکستان کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ علماء کونسل کی طرف سے محرم الحرام،اربعین شہدائے کربلا کے پر امن انعقاد کے حوالے سے یوم تشکر کے عنوان سے پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
محرم الحرام ہمیں اسلام کی خاطر دی گئی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے / مسلمانوں کو اپنے مقدسات کی حفاظت کیلئے متحد ہونا ہوگا
حوزہ / پاکستان کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں ملی یکجہتی کونسل کی جانب سے "یکجہتی کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا۔
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
محرم الحرام حرمت کا مہینہ ہے جو دلوں کی کدورتیں ختم کرنے کا پیغام دیتا ہے
حوزہ / صوبہ خیبر پختونخواہ میں محرم الحرام میں قیام امن کےلئے،بین المسالک ہم آہنگی،فول پروف سیکیورٹی انتظامات کےلئے شیعہ و سنی علمائے کرام اور مختلف مکاتب فکر کے مذہبی اکابرین کا خیبر پختونخوا صوبائی چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری اور آئی جی پی ناصر حیات خان کی صدارت میں مشترکہ صوبائی سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
تمام اسلامی ممالک احتجاج کے طور پر سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کریں
حوزہ / پاکستان کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں سویڈن میں ہونے والی قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف شیعہ علماء کونسل پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین کے رہنماؤں کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج و دیگر سیکورٹی فورسز سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی کا انعقاد
حوزہ / پاک فوج و دیگر سیکورٹی فورسز سے اظہاریکجہتی کےلئے آل کریانہ ایسوسی ایشن ڈیرہ کے زیر اہتمام جی پی او چوک سےنکالی گئی ریلی میں صوبائی وزیر زراعت و لائیو سٹاک عبدالحلیم خان قصور یہ اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے خصوصی شرکت کی۔
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
پارا چنار میں شیعہ اساتذہ کرام کا قتل پارا چنار انتظامیہ کی نااہلی کا ثبوت ہے
حوزہ / پاکستان کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں بعد از نماز جمعہ کوٹلی امام حسین سے شیعہ علماء کونسل ڈیرہ، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ڈیرہ ڈویژن اور دیگر تنظیموں کی طرف سے سانحہ پارا چنار میں امتحانات کی ڈیوٹی پر مامور اساتذہ کرام کے قتل کے خلاف شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں یوم القدس 2023ء کے موقع پر ریلی کا انعقاد؛
امریکہ اور اسرائیل کبھی بھی اپنے ناپاک مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے، مقررین
حوزہ / ڈیرہ اسماعیل خان میں علامہ محمد رمضان توقیر کی قیادت میں شیعہ علماء کونسل،جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے القدس ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
سعودی ایران تعلقات اور یوم القدس
حوزہ / مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان نے "سعودی ایران تعلقات اور یوم القدس" کے موضوع پر ایک تحریری تبصرہ پیش کیا ہے۔ جسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے:
-
شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان کے زیر اہتمام "القدس سمینار" کا انعقاد
حوزہ / شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان کے زیر اہتمام شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی صدارت میں بعنوان "افکارخمینی،تحفظ القدس اورامت مسلمہ کی ذمہ داریاں القدس سمینار" کا انعقاد کیا گیا۔
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
پشاور پولیس لائن کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے پشاور خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ درجنوں انسانی قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس ہوا ہے۔
-
ڈی آئی خان میں مرحوم علامہ غلام حسن نجفی جاڑا کے چہلم کا انعقاد
حوزہ / پاکستان کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور کے مدرسہ "باب النجف جاڑا" میں استاد العماء بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ غلام حسن نجفی جاڑا صاحب کے چہلم کا انعقاد کیا گیا۔
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
انتظامیہ سنجیدگی سے شہید کے ورثا کے مطالبات کو سنے اور انہیں حل کرنے کے لئے اقدامات کرے
حوزہ / ڈیرہ اسمعیل خان کی تحصیل پروا شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر شہید عامر عباس کے ورثاء و مظاہرین کے ساتھ اظہار ہمدردی و یکجہتی کے لئے مطالبات کی منظوری تک جاری دھرنا میں پہنچ گئے۔
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
سویڈن میں قرآن پاک کی توہین جیسے ناپاک اقدام کی بھر پور مذمت کرتے ہیں
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انتہاءپسندی کی شدت اور کیا ہو گی کہ عالم انسانیت کی ہدایت و رہنمائی کےلئے نازل ہونے والی کتاب الہی کی توہین کی گئی۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
علماء کرام نے امن و اتحاد کے پیغام کے ذریعہ انتہا پسندی کو شکست دی ہے
حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی کی رہائشگاہ پر علامہ محمد رمضان توقیر نے ان سے ملاقات کی۔ ملک میں موجودہ دینی و سیاسی اور تنظیمی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
اعظم خان کو خیبر پختونخواہ کا نگران وزیراعلی نامزد ہونے پر مبارکباد
حوزہ / سابقہ مشیر وزیراعلی ،شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اعظم خان کی بطور نگران وزیراعلی خیبر پختونخواہ کےلئے تعیناتی نیک شگون ہے۔
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
متنازعہ فوجداری بل کے حوالے سے ملت تشیع کو اعتماد میں لیا جائے
حوزہ / کوٹلی امام حسین شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب علامہ محمد رمضان توقیر نے نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ توہین رسالت، توہین اہل بیت، توہین صحابہ اور شریعت بل کے حوالے سے قانون سازی آئین پاکستان میں موجود ہے۔مزید متنازعہ قانونی ترمیمی بل 2021 298/A کی آئین پاکستان میں کوئی گنجائش نہیں۔
-
ڈی پی او ڈیرہ محمد شعیب کی کوٹلی امام حسین آمد / امن و امان کی صورتحال پر باہمی گفتگو
حوزہ / ڈی پی او ڈیرہ محمد شعیب کوٹلی امام حسین کے دورہ پر آئے اور پرنسپل جامعۃ النجف، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
افواج پاکستان کے بڑے عہدوں پر تعیناتی نیک شگون ہے جس سے وطن عزیز میں سیاسی و جمہوری استحکام پیدا ہو گا
حوزہ / کوٹلی امام حسین ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے نمازجمعہ کے اجتماع سے حالات حاضرہ پر خطاب کیا۔
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
کچھ قومی مسائل ایسے ہیں جن کے حل کے لیے ہم سب کو متحد ہو کر آواز اٹھانی ہو گی
حوزہ / سینئر نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان کی مشہد مقدس آمد پر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان مشہد مقدس کی طرف سے ایک صمیمی نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
امام حسین علیہ السلام بطورِ سیدالشہداء (ع)
حوزہ / مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان نے محرم الحرام کی مناسبت سے " امام حسین علیہ السلام بطورِ سیدالشہداء(ع)" کے عنوان پر ایک تحریر لکھی ہے۔
-
شہدائے پولیس کی یاد میں اعجاز شہید پولیس لائنز ڈیرہ میں مجلس کا انعقاد
حوزہ / شہدائے پولیس ہمارا فخر ہیں جن کی قربانیوں کا کوئی نعم البدل نہیں، پوری قوم ان کی مقروض ہے۔
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
امام خمینی (رہ) نے اعلیٰ تعمیری سیاست کے تحت عالمی استعمار کی سازشوں کو بے نقاب کیا
حوزہ / علامہ محمد رمضان توقیر نے کہا: امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی شخصیت اور انقلاب اسلامی ایران سے متاثر ہو کر دنیا کے مختلف ممالک کے باشعور اور حریت پسند مسلمانوں نے انقلاب اسلامی کی حمایت کی اور امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی ذات کو اپنے لئے رہبر اور رہنما تصور کیا۔
-
یوم قدس صرف بیت المقدس سے مخصوص نہیں بلکہ تمام مظلومین کا ظالم کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا دن ہے، علامہ محمد رمضان توقیر
حوزہ / ڈیرہ اسماعیل خان کوٹلی امام حسین میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر،پرنسپل جامعۃ النجف علامہ محمد رمضان توقیرنے جمعۃ الوداع کے موقع پر ہزاروں کے اجتماع سے خطاب کیا۔
-
یوم القدس اور وحدتِ مسلم
حوزہ / مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان نے " یوم القدس اور وحدتِ مسلم" کے موضوع پر اپنی تحریر کے ذریعہ قدس کا پیغام پہنچایا ہے۔
-
خانوادہ شہداء ڈیرہ اسماعیل خان کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام
حوزہ / حسب سابق امسال بھی رمضان المبارک میں شہدائے ڈیرہ کو خصوصی طور پر یاد کرتے ہوئےشیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان کی طرف سے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کے خصوصی تعاون سے کوٹلی امام حسین علیہ السلام میں خانوادہ شہداء ڈیرہ کے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔