حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے نائب صدور علامہ عارف حسین واحدی اور علامہ محمد رمضان توقیر کی وفاق المدارس الشیعہ کے مرکزی سیکریٹری جنرل اور حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم علامہ محمد افضل حیدری کے ساتھ اہم باہمی نشست ہوئی۔
رپورٹ کے مطابق اس نشست میں ملی، مذہبی اور تنظیمی امور کے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور خاص کر پاکستان میں دینی مدارس کی کارکردگی اور مکتب حضرات محمد و آل محمد علیہم السلام کی سیرت طیبہ اور آفاقی تعلیمات کی تبلیغ و ترویج کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔









آپ کا تبصرہ