علامہ محمد افضل حیدری (8)
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان؛
پاکستانحوزہ علمیہ جامعة المنتظر میں یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد / طلباء اور اساتذہ کی بھرپور شرکت
حوزہ / پاکستان کے شہر لاہور میں حوزہ علمیہ جامعة المنتظر میں 76ویں یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
علامہ محمد افضل حیدری:
پاکستان16 اگست، علماء و ذاکرین کانفرنس میں متنازعہ فوجداری ترمیمی بل کو مسترد کر دیں گے
حوزہ / وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا: متنازعہ بل اہل تشیع اوراہل سنت کی شہری مذہبی آزادیوں، آئین اور بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہے۔ ارباب اقتدار کو پیغام دیں گے کہ قرآن و…
-
پاکستاندہشت گردی کی نئی لہر تشویشناک، ریاستی اداروں کو کردار ادا کرنا ہوگا، علامہ محمد افضل حیدری
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان اور ملتان میں شیعہ نوجوانوں کی شہادت سے ثابت ہو گیا کہ دہشت گرد ایک بار پھر متحرک ہوگئے ہیں ۔ان حالات میں ملکی سلامتی…
-
پاکستانوقف املاک ایکٹ شریعت محمدی کے خلاف ہے، علامہ محمد افضل حیدری
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کسی مسجد،مدرسہ یا امام بارگاہ کی وقف جگہ کسی اور مقصد کے لئے استعمال نہیں ہو سکتی علماء کو اعتماد میں لئے بغیر عجلت میں منظور کیے گئے…
-
پاکستانجامعة المنتظر کا 67 واں سالانہ جلسہ کورونا احتیاطی تدابیر کے پیش نظر ملتوی کر دیا گیا
حوزہ/ مہتمم اعلیٰ جامعۃ المنتظر علامہ محمد افضل حیدری نے کہا کہ 23 مارچ کو وفاق المدارس ا لشیعہ کی مجلس اعلیٰ، کابینہ اور مجلس عاملہ کا اجلاس شیڈول کے مطابق ہوگا۔
-
پاکستانحضرت علی (ع) متضاد صفات کے حامل تھے، فقر کی حالت میں سخاوت، شُجاعت کے ساتھ نرم دلی ذات گرامی کا حصہ تھی، علامہ محمد افضل حیدری
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور مہتمم اعلیٰ نے کہا کہ حضرت علی علیہ السلام متضاد صفات کے حامل تھے۔ فقر کی حالت میں سخاوت، شُجاعت کے ساتھ نرم دلی، حکومت کے ہوتے ہوئے زُہد…