حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، شیعہ علماء کونسل پاکستان، ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر اور سابق رکن اسلامی نظریاتی کونسل علامہ عارف حسین واحدی سے شیعہ علماء کونسل کے رہنما علامہ اشفاق حسین وحیدی نے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔
رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان مکتبِ اہلبیت علیہم السلام کی تبلیغ و ترویج، عزاداری سید الشہداء (ع) کے امور کے علاوہ اتحاد امت کی ضرورت اور سیاسی و تنظیمی امور پر تفصیل سے گفتگو ہوئی۔









آپ کا تبصرہ