عزاداری سید الشہداء(ع)
-
ایام عزاداری کے موقع پر پاکستان میں منفرد سبیل کا اہتمام؛ درخت تقسیم کیے گئے
حوزہ/ سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السّلام کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے پاکستان میں ایک منفرد سبیل کا اہتمام، درخت تقسیم کر کے کیا گیا۔
-
ایسے اشعار جو اہل بیت (ع) کے شایانِ شان نہ ہوں، پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
حوزہ/ آیت اللہ العظمٰی شبیری زنجانی نے ایسے اشعار کہ جو آئمہ اہلبیت علیہم السّلام کے شایانِ شان نہ ہوں، کے بارے میں کیے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
-
شہیدانِ کربلا کے تذکرہ پر اعتراض کیوں؟
حوزہ/ہر سال فلک پر محرم کا چاند نمودار ہوتے ہی کائنات کا ذرہ ذرہ محسن انسانیت حضرت ابو عبداللہ الحسین علیہ السلام اور ان کے باوفا ساتھیوں کی شہادت پر سوگوار ہو جاتا ہے، پوری دنیا میں بلا تفریق مذہب و ملت اور بلا تفریق رنگ و نسل ہر آزاد فکر اور غیرت مند انسان اپنے محسن اعظم امام حسین علیہ السلام کو خراج عقیدت پیش کرنے میں مصروف ہو جاتا ہے۔
-
محرم الحرام ہمارے لیے ایک درس کا مہینہ ہے، حجت الإسلام مولانا محمد ندیم عباس
حوزہ/مرکزی رکن دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان اصفہان ایران حجت الإسلام والمسلمین مولانا محمد ندیم عباس علوی ہاشمی نے کہا کہ محرم الحرام ہمارے لیے ایک درس کا مہینہ ہے۔
-
آیت اللہ العظمی جوادی آملی:
گھروں میں اپنے بچوں کے سامنے داستان کربلا بیان کریں
حوزہ / آیت اللہ جوادی آملی نے عزاداران حسینی بالخصوص نسل جوان کو نصیحت کرتے ہوئے کہا: کوئی، عزاداری کے دستوں میں بے وضو داخل نہ ہو۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا محرم الحرام 1446ھ کی مناسبت سے پیغام:
عزاداری سید الشہداء (ع) ظلم و جبر کے خلاف جہاد کا جذبہ عطا کرتی ہے / باہمی احترام کو ملحوظ خاطر رکھیں
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: تمام مسالک کے علماء ، ذاکرین اور عوام کی ذمہ داری ہے کہ وہ باہمی احترام کو ملحوظ خاطر رکھیں اور اتحادو وحدت کی فضاء کو مزید مضبوط کریں۔ پوری دنیا میں "عزاداری سید الشہداء ع" کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق عزاداری بنیادی مذہبی حق ہے۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان:
مجالس پر کریک ڈاؤن بند نہ ہوا تو مال روڈ کو امام بارگاہ بنا دیں گے
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا: پنجاب میں عزاداری کو محدود کرنے کی سازش عروج پر ہے۔ عزاداری سید الشہداء، مظلوم کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کسی خاص مکتب یا مسلک سے نہ تو منسلک ہے نہ ہی کسی کے خلاف ہے۔
-
سوئیڈن میں ایک مرتبہ پھر قرآن مجید کی بے حرمتی؛ عالمی امن کو تباہ کرنے کی سازش ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے قرآن مجید کی توہین پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ سوئیڈن میں ایک مرتبہ پھر قرآن مجید کی بے حرمتی؛ عالمی امن کو تباہ کرنے کی سازش ہے۔
-
کوئٹہ میں علماء و عمائدین کانفرنس کا انعقاد / علامہ شبیر حسن میثمی کی خصوصی شرکت اور اہم خطاب
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ بلوچستان کے زیر اہتمام پاکستان کے شہر کوئٹہ کے ہزارہ ٹاون میں علماء و عمائدین کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ جس میں مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے خصوصی شرکت اور اہم خطاب کیا۔
-
حجت الاسلام اعجاز بہشتی:
عزاداری سید الشہداء (ع) ظلم اور ظالمین کے خلاف قیام کی علامت ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان یوتھ ونگ کے مرکزی سیکرٹری نے کہا ہے کہ امام مظلوم علیہ السلام کا ذکر ہر ظالم و جابر کو ناگوار گزرتا ہے۔
-
معاشرے میں بڑھتی غلط رسومات پر نظر رکھنے اور لوگوں کو اس جانب متوجہ کرنے کی سخت ضرورت ہے،مولانا سید نقی حسین جعفری
حوزہ/ جس عمل کو بیمار کربلا نے اپنی خوشی سے انجام نہیں دیا اس عمل کو تو آج پورا معاشرہ خوشی خوشی انجام ہی نہیں دے رہا بلکہ اسکو عزاداری امام حسینؑ کا ایک جزء سمجھ لیا اور جس کے سلسلے میں کسی عالم و مبلغ کی بات کو سننا تو دور مراجع وقت کا قول بھی اس سلسلے میں قبول نہیں کیا جاتا جو لمحۂ فکریہ ہے۔
-
نائیجیریا کے شہر کانو میں عزاداری سید الشہداء (ع) کا انعقاد +تصاویر
حوزہ / گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی نائیجیریا کے شہر کانو میں شیعیان اور محبانِ اہل بیت علیہم السلام نے اولِ محرم سے ہی عزاداری سید الشہداءعلیہ السلام اور مجالسِ عزای حسینی (ع) کا انعقاد کیا ہے۔
-
آل خلیفہ نے زندان میں قیدیوں کو عزاداریٔ سیدالشہداء (ع) منعقد کرنے سے روک دیا
حوزہ / بحرین میں "جو" نامی سینٹرل جیل میں شیعہ سیاسی قیدیوں کا کہنا ہے کہ حکومت آل خلیفہ نے یہاں پر عزاداریٔ سیدالشہداء (ع) کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
علماء و ذاکرین کانفرنس سے وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل کا خطاب؛
عزاداری سید الشہداءؑ پر کوئی قدغن قبول نہیں، علامہ افضل حیدری
محرم الحرام میں عوام کی مذہبی و شہری آزادیوں کو سلب کر کے تشیع کو دیوار سے لگانے کے مذموم کوشش کرنا غیر آئینی و غیر قانونی ہے جس کو پہلے بھی تشیع کی قیادت نے ناکام بنایا ہے اور آئندہ بھی ایسی سازشوں کو پیروں تلے روندا جائے گا۔
-
عزاداری سید الشہداء مذہبی اور شہری آزادیوں کا مسئلہ جس پر کوئی قدغن قبول نہیں، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل: عزاداروں پر ایف آئی آرز کا سلسلہ بند ہونا چاہیے بصورت دیگر اس کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔
-
شبہات کا جواب:
آج کی ٹیکنالوجی کی دنیا میں چودہ سو سال پہلے بیتے ہوئے واقعے کے لئے عزاداری کہاں کی عقلمندی ہے !؟
حوزہ/ ماہر علم عقائد و کلام: دشمن کو عزاداری کی برکتوں کا علم تھا اور ہے اسی لیے وہ تخریب کے درپے ہے، کبھی شبہات ایجاد کرتا ہے، تو کبھی عزاداری کے سلسلے میں شیعوں کے عقائد کو کمزور کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
-
مصیبتوں میں مبتلا ہونے کی وجوہات، استاد سید حسین مؤمنی
حوزہ/استاد حوزہ علمیہ نے کہا کہ پہلا نقطہ جس کی وجہ سے ہم مصیبتوں میں مبتلا ہوتے ہیں وہ روحانی کمزوری ہے جس کی بنا،مصیبت انسانوں پر اثر انداز ہوتی ہے۔
-
حسینیہ امام خمینی میں عزاداری سید الشہدا کے سلسلے کی پہلی مجلس، رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
حوزہ/ تہران کے حسینیہ امام خمینی میں عزاداری سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلے کی مجالس کا آغاز ہو گيا ہے۔ اتوار کی شب یعنی شب سات محرم کو اس سلسلے کی پہلی مجلس کا انعقاد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی شریک ہوئے۔
-
عاشورا کے پس پردہ حقائق سے امام حسین (ع) آگاہ تھے، استاد میر باقری
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ قم نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ خدا سچے مومنوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا اور بہت ساری آزمائشیں، اچھے اور برے لوگوں کے مابین فرق کے لئے ہوتی ہیں،مزید کہا کہ خدا قرآن میں فرماتا ہے کہ دنیا میں رونما ہونے والے واقعات کے پس پردہ خدا ہے اور خدا جانتا ہے کہ کافروں کو کب تک مہلت دی جائے اور یہ ایک تدبیر ہے جسے خدا نے کافروں کے لئے وضع کیا ہے۔
-
عزاداری سید الشہداء شہری آزادیوں کا مسئلہ، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: قدغنیں انتشار کو دعوت دینے کے مترادف،اتحاد امت کے ذریعے ہی جغرافیائی و نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کرتے رہیں گے۔