۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
احکام شرعی

حوزہ|جب تک یہ اطمئنان حاصل نہ ہو کہ کسی قسم کے حرام میں مبتلا نہیں ہوں گے، جائز نہیں ہے

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال: کیا نامحرم مرد وعورت،جیسے بھابی وغیرہ کا اکیلے گاڑی میں دیور یا کسی اور نا محرم کے ساتھ اگلی سیٹ پر بیٹھنا جائز ہے؟ جبکہ ایسا روز مرہ کے معمول میں دفتر یا اسکول یا منزل تک پہنچانے کے لئے ہوتا ہو؟

جواب: جب تک یہ اطمئنان حاصل نہ ہو کہ کسی قسم کے حرام میں مبتلا نہیں ہوں گے، جائز نہیں ہے۔

آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .