۱۳ آذر ۱۴۰۳ |۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 3, 2024
احکام شرعی

حوزہ|ان کا ناراض ہونا اگر شفقت اور محبت کی وجہ سے ہے تو ان کی مخالفت جائز نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال: اپنی پسند کی لڑکی سے شادی کرنے پر اصرار کرنا اگر والدین کی ناراضگی کا سبب ہو تو کیا انہیں ناراض کرکے ان کی مرضی کے بغیر شادی کرنا جائز ہوگا؟

جواب: ان کا ناراض ہونا اگر شفقت اور محبت کی وجہ سے ہے تو ان کی مخالفت جائز نہیں ہے۔
آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .