۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
احکام شرعی

حوزہ|اگر وضو مکمل کرنے کے بعد دیکھے اور شک ہو کہ وضو کے وقت حائل تھی یا نہیں تو وضو کو صحیح شمار کرے گا

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:اگر وضو کرنے کے بعد ہاتھوں پر پانی پہونچنے میں رکاوٹ ڈالنے والی کوئی چیز دکھے جس کے بارے میں شک ہو کہ وہ وضو کے وقت تھی یا نہیں تو کیا حکم ہے ؟

جواب: اگر وضو مکمل کرنے کے بعد دیکھے اور شک ہو کہ وضو کے وقت حائل تھی یا نہیں تو وضو کو صحیح شمار کرے گا

آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .