سوال:نامحرم عورت کو دیکھنے کی کیا حدیں ہیں؟
جواب: مرد کے لئے کسی نامحرم عورت کے چہرے اور ہاتھوں کے علاوہ اس کے جسم یا بالوں کو دیکھنا جائز نہیں ہے ، چاہے یہ دیکھنا لذت جنسی اور خوف فتنہ رکھتا ہو، یا اس کے بغیر ہو۔ جبکہ قصد شھوت و لذت جنسی کے ساتھ تو چہرا اور ہاتھ دیکھنا بھی حرام ہے
آپ کا تبصرہ