۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
احکام شرعی

حوزہ|ایسے امور میں ان کا راضی ہونا شرط نہیں ہے مگر مستحبات کا انجام دینا اگر ان کی شفقت کی وجہ سے ان کی اذیت کا سبب بنے تو جائز نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال: کیا مستحبات کے انجام دینے کے لۓ، پروگراموں اور اسلامی محفلوں میں شرکت کرنے کے لیے والدین کی رضا مندی ضروری ہے؟
جواب: ایسے امور میں ان کا راضی ہونا شرط نہیں ہے مگر مستحبات کا انجام دینا اگر ان کی شفقت کی وجہ سے ان کی اذیت کا سبب بنے تو جائز نہیں ہے۔

آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .