۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
احکام شرعی

حوزہ|اگر اعتکاف واجب نہ ہو(نذر، قسم،عہدکی وجہ سے ) تو احتیاط کی بنا پر اعتکاف کرنے والے کےلئے ہر طرح کے عطر کو سونگھنا چاہے اس سے لذت محسوس کرے یانہ کرے، جائز نہیں ہے اور خوشبو دار گھاس سونگھنا اس صورت میں جب کہ اس کے سونگھنے سےلذت محسوس کرے جائز نہیں ہے اور اگر اس کے سونگھنے سے لذت محسوس نہ کرے تو  حرج نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:اعتکاف کی حالت میں خوشبو کا سونگھنا کیسا ہے؟

جواب:اگر اعتکاف واجب نہ ہو(نذر، قسم،عہدکی وجہ سے ) تو احتیاط کی بنا پر اعتکاف کرنے والے کےلئے ہر طرح کے عطر کو سونگھنا چاہے اس سے لذت محسوس کرے یانہ کرے، جائز نہیں ہے اور خوشبو دار گھاس سونگھنا اس صورت میں جب کہ اس کے سونگھنے سےلذت محسوس کرے جائز نہیں ہے اور اگر اس کے سونگھنے سے لذت محسوس نہ کرے تو حرج نہیں ہے۔

آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .