۲۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۹ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 17, 2024
احکام شرعی

حوزہ|اگر اسے یہ تو معلوم ہو کہ کچھ بھول گیا ہے مگر یہ نہ جانتا ہو کہ جزء واجب تھا یا مستحب تھا تو اس کا وضو صحیح شمار ہوگا-

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:اس شخص کا کیا حکم ہے کہ جس کو وضو سے فارغ ہونے کے بعد شک ہو کہ اس سے وضو کا کوئی جزء ترک ہو گیا ہے؟

جواب: اگر اسے یہ تو معلوم ہو کہ کچھ بھول گیا ہے مگر یہ نہ جانتا ہو کہ جزء واجب تھا یا مستحب تھا تو اس کا وضو صحیح شمار ہوگا-
آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .