۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
احکام شرعی

حوزہ|یتیم کی پرورش کا بہت زیادہ ثواب ہے مگر یاد رہے کہ وہ  یتیم بچی آپ کے لۓ  نا محرم  ہے ،اس بناء پر اس  بچی کے لئے آپ سے اور اسی طرح آپ کے بیٹوں سے بھی پردہ کرنا واجب ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:میں نے ایک یتیم بچی کو گود لے کر پالا ہے اب وہ جوان ہوچکی ہے آیا اس پر واجب ہے کہ مجھ سے یا میرے بیٹوں سے حجاب کرے ؟

جواب: یتیم کی پرورش کا بہت زیادہ ثواب ہے مگر یاد رہے کہ وہ یتیم بچی آپ کے لۓ نا محرم ہے ،اس بناء پر اس بچی کے لئے آپ سے اور اسی طرح آپ کے بیٹوں سے بھی پردہ کرنا واجب ہے۔
آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .