سوال:اگر سرکاری بینک سے گھر بنانے کے لیے قرضہ لے کر کے وہ رقم دوسری جگہ استعمال کی ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟
جواب: اس مال پر کہیں اور خرچ کی اجازت اس شرط پر ہے کہ لی گئی رقم ان شرائط کے مطابق ہو جو اسے ادا کی گئی ہیں، ورنہ اسے اس مال کو خرچ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ