۱۸ شهریور ۱۴۰۳ |۴ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 8, 2024
احکام شرعی

حوزہ|ایسی صورت میں اگر  میت پر قرض یا حج ہو تو اسے اصل میراث میں سے ادا کیا جائے اور باقی میراث ورثاء میں تقسیم کر دی جائے گی۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:اگر کسی شخص نے اپنی میراث کی وصیت نہ کی ہو تو وارثین کا کیا فرض ہے؟

جواب: ایسی صورت میں اگر میت پر قرض یا حج ہو تو اسے اصل میراث میں سے ادا کیا جائے اور باقی میراث ورثاء میں تقسیم کر دی جائے گی۔

آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .