بدھ 15 مئی 2024 - 06:32

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:کیا ایک امام جماعت دو مرتبہ(دو گروپوں کے لیے)نماز آیات کے لئے امامت کر سکتا ہے؟
جواب: احتیاط واجب کی بناپر نہیں کر سکتا ہے۔


آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha