جمعرات 16 مئی 2024 - 06:00
کیا حائضہ عورت پر نماز آیات واجب ہے؟ 

حوزہ|حائضہ عورت پر نماز آیات واجب نہیں ہے اور قضا بھی واجب نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:کیا حائضہ عورت پر نماز آیات واجب ہے؟

جواب:حائضہ عورت پر نماز آیات واجب نہیں ہے اور قضا بھی واجب نہیں ہے۔
آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha