۱۳ تیر ۱۴۰۳ |۲۶ ذیحجهٔ ۱۴۴۵ | Jul 3, 2024
احکام شرعی

حوزہ|اگر عورت کماتی ہو تب بھی شوہر نفقہ دینے سے منع نہیں کر سکتا ہے

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:اگر عورت خود کماتی ہو تو کیا شوہر عورت کو نفقہ دینے سے منع کر سکتا ہے؟

جواب:اگر عورت کماتی ہو تب بھی شوہر نفقہ دینے سے منع نہیں کر سکتا ہے

آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .