سوال:اگر بیوی کو زبانی جھگڑے کے نتیجے میں باپ کے گھر بھیج دیا جائے تو کیا اس صورت میں اس کا اور بچوں کا نفقہ شوہر پر واجب ہے؟
جواب: اس صورت میں بیوی کا نفقہ واجب نہیں ہے جب تک کہ بیوی کا شوہر کی نافرمانی کرنا شریعت میں جائز نہ ہو، لیکن بچے کے اخراجات والد کو ادا کرنا ہوں گے۔
آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ