۱۳ آذر ۱۴۰۳ |۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 3, 2024
 تصویر والے کپڑوں میں نماز پڑھنا

حوزہ|کیا ایسے کپڑوں میں نماز پڑھی جاسکتی ہے کہ جن پر انسان یا حیوان کی تصویر بنی ہوئی ہو لیکن وہ کسی دوسرے لباس کے نیچے چھپی ہوئی ہو؟

حوزہ نیوز ایجنسی|

تصویر والے کپڑوں میں نماز پڑھنا

سوال: کیا ایسے کپڑوں میں نماز پڑھی جاسکتی ہے کہ جن پر انسان یا حیوان کی تصویر بنی ہوئی ہو لیکن وہ کسی دوسرے لباس کے نیچے چھپی ہوئی ہو؟

جواب: جائز ہے، اگرچہ مکروہ ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .