۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
پاک چیز کا ایسی چیز سے لگنا جس کے نجس ہونے کا احتمال ہو

پاک چیز کا ایسی چیز سے لگنا جس کے نجس ہونے کا احتمال ہو

💠 سوال: اگر ہمیں معلوم ہو کہ مثلاً ہمارے کچھ لباسوں میں سے ایک لباس نجس ہے اور نہ جانتے ہوں کہ وہ کون سا لباس ہے تو کیا اگر کوئی پاک چیز جو گیلی ہو ان لباسوں سے لگ جائے تو کیا وہ چیز نجس ہوجائے گی؟

✅ جواب: اس سے وہ چیز نجس نہیں ہوگی۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .