جمعرات 6 جون 2024 - 08:16
 غیر مسلم خواتین کو دیکھنا

حوزہ|کیا باہر کے ملکوں کی غیر مسلم خواتین کو ان کے لباس کی حالت کے پیش نظر دیکھنا اشکال رکھتا ہے؟

حوزہ نیوز ایجنسی|

غیر مسلم خواتین کو دیکھنا

سوال: کیا باہر کے ملکوں کی غیر مسلم خواتین کو ان کے لباس کی حالت کے پیش نظر دیکھنا اشکال رکھتا ہے؟

جواب: غیر مسلم عورتوں کو ﴿لذت اور حرام میں پڑنے کے خوف کے بغیر﴾ دیکھنے میں کوئی اشکال نہیں ہے، تاہم احتیاط واجب کی بنا پر ان حصوں کو دیکھے جو وہ معمول کے مطابق ڈھانپ کر رکھتی ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha