۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
 گیلے کپڑے سے غسل کرنا

حوزہ|کیا گیلے رومال ﴿کپڑے﴾ یا اسفنج سے غسل کیا جاسکتا ہے؟

حوزہ نیوز ایجنسی|

گیلے کپڑے سے غسل کرنا

سوال: کیا گیلے رومال ﴿کپڑے﴾ یا اسفنج سے غسل کیا جاسکتا ہے؟

جواب: غسل میں لازمی ہے کہ اعضا کو دھویا جائے، لہذا اگر رومال یا اسفنج کا پانی اتنی مقدار میں ہو کہ دھونا کہلایا جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .