۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
غسل
کل اخبار: 5
-
احکام شرعی:
اگر انسان نہ جانتا ہو کہ وہ مجنب ہے اور نماز و روزہ انجام دے رہا ہو پھر کچھ دن بعد معلوم ہو جاۓ کہ وہ جنابت کی حالت میں نماز روزہ انجام دے رہا تھا تو اس صورت میں اس کا کیا فریضہ ہے؟
حوزہ|اس صورت میں اس کے روزے صحیح ہیں مگر نمازوں کی قضا کرے گا۔
-
احکام شرعی:
اگر کسی کو غسل کرنے میں بہت شک ہوتا ہو اور ہردفعہ غسل کرنے میں ایک گھنٹے سے زیادہ وقت لگ جاتا ہو یہاں تک کہ نماز قضاء ہو جاتی ہو تو اسے کیا کرنا چاہیے؟
حوزه|یہ کام جائز نہیں ہے معمول سے زیادہ وقت صرف نہ کرے یعنی دوسروں کی طرح غسل کرے وقت کے لحاظ سے بھی اور پانی خرچ کرنے کے لحاظ سے بھی، اسراف کرنا حرام ہے، اور شیطان سے پرہیز کریے کہ نماز کو قضاء کرنے والے کا عذاب سخت ہے۔
-
احکام شرعی:
وہ خاتون جو غسل نہیں کر سکتی
حوزہ|اگر خاتون ماہانہ عادت کی پاکیزگی کےلیے غسل حيض و وضو سے عاجز ہو تو اسکا کیا فریضہ ہے؟
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:غسل کے دوران حدث اصغر کا حکم
حوزہ؍غسل باطل نہیں ہوگا لیکن نماز کے لئے وضو کرنا ضروری ہے۔