اتوار 2 جون 2024 - 08:44
اگر کسی کے ذمہ حج واجب ہو اور وہ مرجائے تو کیا اس کے حج کی قضا اس کے اصل ترکہ سے کرانا واجب ہے؟ 

حوزہ|اگر کسی کے ذمہ حج واجب ہو اور وہ مرجائے  تو واجب ہے کہ حج کی قضا اس کے اصل ترکہ میں سے کرائی جائے چاہے اس نے وصیت نہ کی ہو

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال: اگر کسی کے ذمہ حج واجب ہو اور وہ مرجائے تو کیا اس کے حج کی قضا اس کے اصل ترکہ سے کرانا واجب ہے؟


جواب: اگر کسی کے ذمہ حج واجب ہو اور وہ مرجائے تو واجب ہے کہ حج کی قضا اس کے اصل ترکہ میں سے کرائی جائے چاہے اس نے وصیت نہ کی ہو

آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha