۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
احکام شرعی

حوزہ|اصل پینٹنگ بنانے میں کوئی اشکال نہیں ہے لیکن بے حجاب عورت کے فوٹو کی طرف نگاہ کرنا جسکو پہچانتا ہو اگر اسکی توہین کا سبب نہ ہو تب بھی احتیاط واجب کی بنا پر جائز نہیں ہے

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:کسی مرد کا نا محرم عورت کی پنٹینگ بنانے کا کیا حکم ہے؟

جواب:اصل پینٹنگ بنانے میں کوئی اشکال نہیں ہے لیکن بے حجاب عورت کے فوٹو کی طرف نگاہ کرنا جسکو پہچانتا ہو اگر اسکی توہین کا سبب نہ ہو تب بھی احتیاط واجب کی بنا پر جائز نہیں ہے
آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

تبصرہ ارسال

You are replying to: .