سوال:مستحب نمازوں کو بلند آواز سے پڑھیں یا آہستہ؟
جواب:کوئی فرق نہیں ہے چاہے آہستہ پڑھیں یا بلند آواز سے
آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ
حوزہ|کوئی فرق نہیں ہے چاہے آہستہ پڑھیں یا بلند آواز سے
سوال:مستحب نمازوں کو بلند آواز سے پڑھیں یا آہستہ؟
جواب:کوئی فرق نہیں ہے چاہے آہستہ پڑھیں یا بلند آواز سے
آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ
حوزہ|جس جگہ نماز باجماعت ہوتی ہے وہاں فرادا نماز پڑھنا حرام ہے اگر اس سے امام جماعت کی توہین ہو اور اس کے عدالت پر اعتراض ہو اور وہ اس توہین کا مستحق نہ…
حوزہ|اصل پینٹنگ بنانے میں کوئی اشکال نہیں ہے لیکن بے حجاب عورت کے فوٹو کی طرف نگاہ کرنا جسکو پہچانتا ہو اگر اسکی توہین کا سبب نہ ہو تب بھی احتیاط واجب…
حوزہ|اس صورت میں بیوی کا نفقہ واجب نہیں ہے جب تک کہ بیوی کا شوہر کی نافرمانی کرنا شریعت میں جائز نہ ہو، لیکن بچے کے اخراجات والد کو ادا کرنا ہوں گے۔
حوزہ|اگر کسی کے ذمہ حج واجب ہو اور وہ مرجائے تو واجب ہے کہ حج کی قضا اس کے اصل ترکہ میں سے کرائی جائے چاہے اس نے وصیت نہ کی ہو
حوزہ|اگر عورت کماتی ہو تب بھی شوہر نفقہ دینے سے منع نہیں کر سکتا ہے
حوزہ|کیا ایسے کپڑوں میں نماز پڑھی جاسکتی ہے کہ جن پر انسان یا حیوان کی تصویر بنی ہوئی ہو لیکن وہ کسی دوسرے لباس کے نیچے چھپی ہوئی ہو؟
حوزہ|ڈاکٹروں، دوائیوں اور علاج کے اخراجات اس لازمی نفقہ کا حصہ ہیں جو شوہر کو ادا کرنا ہوگا۔
حوزہ|اگر نگاہیں شہوت انگیز ہوں یا حرام میں پڑنے کا اندیشہ ہو تو جائز نہیں ہے۔
آپ کا تبصرہ