سوال:علاج کا خرچہ اور دوا اور ہسپتال کا خرچ بیوی کے نفقہ کا حصہ ہے یا نہیں؟
جواب: ڈاکٹروں، دوائیوں اور علاج کے اخراجات اس لازمی نفقہ کا حصہ ہیں جو شوہر کو ادا کرنا ہوگا۔
آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ
حوزہ|ڈاکٹروں، دوائیوں اور علاج کے اخراجات اس لازمی نفقہ کا حصہ ہیں جو شوہر کو ادا کرنا ہوگا۔