ہفتہ 18 مئی 2024 - 06:00
اگر سنی مرد شیعہ عورت کو اپنے مذہب کے مطابق طلاق دے تو کیا کوئی شیعہ اس کے ساتھ شادی کر سکتا ہے؟

حوزہ|اگر اس نے اپنے مذہب کے مطابق صحیح طلاق دیا ہے تو عدت پوری ہونے کے بعد کر سکتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال: اگر سنی مرد شیعہ عورت کو اپنے مذہب کے مطابق طلاق دے تو کیا کوئی شیعہ اس کے ساتھ شادی کر سکتا ہے؟
جواب: اگر اس نے اپنے مذہب کے مطابق صحیح طلاق دیا ہے تو عدت پوری ہونے کے بعد کر سکتا ہے۔

آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha