۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
مسئلہ

حوزہ/ رہبر انقلاب نے نماز کے بعد وضو میں شک کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے نماز کے بعد وضو میں شک کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے جسے ہم یہاں شرعی مسائل میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے بیان کر رہے ہیں۔

نماز کے بعد وضو میں شک کے متعلق رہبر انقلاب اسلامی سے پوچھے گئے سوال اور اس کے جواب کا متن اس طرح ہے:

سوال: اگر کوئی نماز کے بعد شک کرے کہ اس نے وضو کیا ہے یا نہیں تو اس صورت میں اس کی ذمہ داری کیا ہے؟

جواب: پڑھی جانے والی نماز صحیح ہے لیکن بعد والی نمازوں کے لیے وضو کرنا ضروری ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .