۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
احکام شرعی

حوزہ/ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای (دام ظلہ) نے "مستقبل کے لیے خریدے گئے کپڑوں پر خمس" کے سوال کے سلسلے میں فتوی دیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای (دام ظلہ) نے "مستقبل کے لیے خریدے گئے کپڑوں پر خمس" کے سوال کے سلسلے میں فتوی دیا جو شائقین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔

مستقبل کے لیے خریدے گئے کپڑوں کا خمس

سوال: سال کی آمدنی سے میں نے اپنے بچوں کے لیے مناسب کپڑے مہیا کئے ہیں، لیکن اس وقت وہ ان کے سائز کے نہیں ہیں، کیا مجھے سال کے شروع میں ان کا خمس ادا کرنا ہوگا؟

جواب: اس میں خمس ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .