خمس کا حکم
-
احکام شرعی:
عام استعمال کی اشیاء پر خمس کے حساب لگانے کا طریقہ
حوزه|عام استعمال کی وہ چیزیں جو گھر میں خمس کی تاریخ پر باقی بچ جاتی ہیں جیسے کہ چاول، گھی، چائے کی پتی، چینی، صابن اور ڈٹرجنٹ وغیرہ، ان کے خمس کا کس طرح حساب لگایا جائے گا؟
-
احکام شرعی:
وہ زمین جس کا خمس نہیں دیا گیا ہو/ایسے گھر اور زمین میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے جن کا خمس ادا نہیں کیا گیا ہو؟
حوزہ|ایسی زمین غصبی کے حكم میں ہے اور ایسی زمین پر نماز پڑھنا باطل ہے؛لیکن اگر حاکم شرع حکم دے دیتا ہے تو کوئی اشکال نہیں ہے۔
-
احکام شرعی:
کيا عورت کے حق مهر پر خمس ہے؟
حوزہ|تمام مراجع عظام(آقای بهجت) کے علاوہ: حق مھر پر خمس نہیں ہے۔
-
خمس کے اجازے سے متعلق آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کا استفتاء
حوزہ/ ملک ہندوستان میں حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی دام ظلہ العالی کے وکیل مطلق حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی نے خمس کے اجازے کے متعلق آیت اللہ سیستانی کے دفتر سے استفتاء کیا ہے ۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:دوسرے رہائشی گھرکا خمس
حوزہ؍ اگر عرفی طور پر اس کی ضرورت ہو تو خمس نہیں لگے گا، لیکن اگر عیش و عشرت کے لئے ہو تو خمس لگے گا۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:کاروبار اور پیشے کے اوزاروں کا خمس
حوزہ؍ان کا خمس ادا کردینے کے بعد جب تک انہیں فروخت نہ کیا جائے ان پر خمس نہیں ہے اور فروخت کردینے کے بعد ان کی بڑھنے والی قیمت ﴿افراط زر کو منہا کرنے کے بعد﴾ فروخت والے سال کی آمدنی شمار ہوگی اور اگر خمس کی تاریخ تک زندگی کے اخراجات میں خرچ نہ ہو تو اس کا خمس دینا ہوگا۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:مستقبل کے لئے خریدے گئے لباس کا خمس
حوزہ؍سوال کے مسئلے میں ان کپڑوں پر خمس دینا ہوگا۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:کمیٹی کا خمس
حوزہ؍اگر یہ رقم کمائی اور تنخواہ سے دی گئی ہو تو خمس کی تاریخ پر اس کا خمس دینا ہوگا؛ البتہ اگر رقم کسی کو بطور قرض دی ہو اور خمس کی تاریخ تک وصول نہیں ہوسکتی ہو تو اس کا خمس وصولی کے بعد دیا جاسکتا ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:خمس کے حساب اور ادائیگی میں دیر کرنا
حوزہ؍اتنی مقدار میں چند روز تک تاخیر بلا اشکال ہے کہ جس میں اموال کا استعمال اور خرچ عرف کی نظر میں خمس کے اسی سال کے اخراجات کا حصہ شمار ہوتا ہو۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:خمس کی تاریخ کو پہلے لانا اور تبدیل کرنا
حوزہ؍اگر خمس کی تاریخ تبدیل کرنے کی نیت سے تاریخ سے پہلے خمس کو حساب لگا کر ادا کردیا ہے تو اس کے خمس کی تاریخ تبدیل ہوجائے گی اور خمس کا اگلا سال اسی تاریخ سے شروع ہوگا جس میں اس نے خمس کا حساب اور ادائیگی کی ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:خمس ادا نہ کرنے والے کے مال کا استعمال
حوزہ؍کوئی حرج نہیں ہے، تاہم اگر امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی شرائط موجود ہوں تو ضروری ہے کہ اسے خمس ادا کرنے کی تلقین کرے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:تحائف کا خمس
حوزہ؍اگر تحفہ دینا صرف ظاہری صورت نہ رکھتا ہو اور خمس کی ادائیگی سے فرار کے لئے نہ ہو اور اس کی شان اور حیثیت کے مطابق ہو اور خمس کی تاریخ سے پہلے بیوی کے حوالے کردے تو اس کا خمس واجب نہیں ہے ورنہ خمس کی تاریخ پر اس کا خمس ادا کرنا لازمی ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی: تعلیمی وظیفے کی رقم کا خمس
حوزہ؍ تعلیمی وظیفے پر خمس نہیں لگتا، سوائے ان طالب علموں کے لئے جنہیں ملازمت کے ساتھ اسکالرشپ ملی ہو اور تعلیم کے دوران تنخواہ دریافت کرتے ہیں۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:سرمایے کا خمس
حوزہ؍اشیاء کا اس قیمت کے لحاظ سے حساب لگائیں کہ جس پر خمس کی تاریخ میں انہیں نقد کیا جاسکتا ہو۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:خمس ادا نہ کرنے والے کا مال استعمال کرنا
حوزہ؍ان کے اموال کو استعمال کرنا اشکال نہیں رکھتا اور اس کے خمس کی ادائیگی کے سلسلے میں آپ پر کوئی ذمہ داری نہیں، تاہم اگر آپ کو یقین ہے کہ خمس ادا نہیں کرتے تو شرائط کے پائے جانے کی صورت میں آپ کا فریضہ، خمس کے مسئلے کی یاددہانی اور امر بالمعروف ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی: گھریلو پالتو جانوروں کا خمس
حوزہ/کلی طور پر اگر گھریلو پالتو جانور ان کے محصولات(جیسے کہ انڈے، دودھ اور اون وغیرہ) کو ذاتی ضروریات میں استعمال کرنے لئے پالے جائیں تو ان پر خمس نہیں ہے (البتہ خود محصولات کے خمس کی تاریخ تک استعمال نہ ہونے کی صورت میں ان پر خمس دینا ہوگا) لیکن اگر جانوروں کو گوشت یا پال کر بیچنے کے لئے رکھا گیا ہے تو ضروری ہے کہ سال گزرنے پر ان کا خمس ادا کیا جائے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی: تنخواہ کا خمس
حوزہ/اگر خمس کی تاریخ سے پانچ دن تک خرچ ہوجائے تو اس پر خمس نہیں ہے۔ اسی طرح ان تھوڑے پیسوں پر بھی خمس نہیں ہے کہ جو آنے والے دنوں میں ممکنہ اخراجات کے لئے بچائے جاتے ہیں جبکہ خمس کی ادائیگی کی صورت میں باقی ماندہ مقدار کفایت نہ کرتی ہو اور انسان کا اندیشہ برطرف نہ ہوتا ہو، اگرچہ احتیاط یہ ہے کہ اندیشہ برطرف ہوجانے کے بعد ﴿نئی آمدنی حاصل ہوجانے سے﴾ اس مقدار کا خمس دیا جائے جو ابھی خرچ نہ ہوئی ہو۔
-
احکام شرعی | مستقبل کے لیے خریدے گئے کپڑوں کا خمس
حوزہ/ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای (دام ظلہ) نے "مستقبل کے لیے خریدے گئے کپڑوں پر خمس" کے سوال کے سلسلے میں فتوی دیا۔
-
احکام شرعی | آئندہ کے لئے خریدے گئے لباس میں خمس کا حکم
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے آئندہ کے لئے خریدے گئے لباس میں خمس کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
احکام شرعی | ایسے گھر کے خمس کا حکم جو انسان کی ضرورت ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے ایسے گھر کے خمس کا حکم بیان کیا ہے جو انسان کی ضرورت ہو۔