حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے قضا روزے کے باوجود مستحبی روزہ رکھنے کے متعلق پوچھے گئے مسئلے کا جواب دیا ہے۔جسے ہم یہاں شرعی مسائل میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے ذکر کر رہے ہیں۔
اس سلسلہ میں آیت اللہ مکارم شیرازی سے پوچھے گئے سوال اور ان کے جواب کا متن اس طرح ہے:
سوال: کیا وہ شخص کے جس کے ذمہ قضا روزہ ہے آیا وہ مستحبی روزہ رکھ سکتا ہے؟
جواب: مذکورہ سوال کے مطابق مستحبی روزہ نہیں رکھ سکتا۔