حوزہ/ دنیائے تشیع کے مرجع تقلید نے قضا روزہ ہونے کی صورت میں مستحب روزہ رکھنے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔