شیعہ مرجع تقلید
-
شرعی احکام | کیا بیوی شوہر کی رقم اس کی اجازت کے بغیر اٹھا سکتی ہے؟
حوزہ / شیعہ مرجع تقلید نے بیوی کے شوہر کی اجازت کے بغیر اس کی رقم اٹھانے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
-
احکام شرعی:
مجتهد اور مرجع تقليد کے درمیان کیا فرق ہے؟
حوزہ|مجتهد وہ ہے جو قرآن اور روایات سے حکم خدا کو حاصل کرے۔لیکن؛مرجع تقلید کا درجہ زیادہ ہے یعنی؛۔۔۔
-
آیت اللہ وحید خراسانی کی موجودگی میں حضرت زہرا (س) کی شہادت کے موقع پر جلوس کا شیڈول
حوزہ / شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت اللہ وحید خراسانی کی موجودگی میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے موقع پر ایران کے شہر قم المقدسہ میں ہر سال نکالے جانے والے جلوس کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد صادق روحانی کی رحلت پر مولانا صفی حیدر کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب لکھنو: آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد صادق روحانی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی رحلت ایک عظیم دینی، مذہبی اور علمی خسارہ ہے۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان:
حضرت آیت اللہ العظمی لطف اللہ صافی گلپائیگانی تقوی و پرہیز گاری اور علم و فضل کے اعلی درجے پر فائز تھے
حوزہ/عالِم باعمل، فقیہِ زمان، مرجع تقلید شیعیانِ جہان حضرت آیۃ اللہ العظمی شیخ لطف اللہ صافی گلپائیگانی اعلی اللہ مقامہ الشریف کی وفات پر صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ آپ انقلاب اسلامی کے بعد ایران کا آئین بنانے والی کمیٹی کے رکن اور امام خمینی رح کے حکم پر شوری نگہبان کے سربراہ مقرر ہوئے۔
-
مرحوم آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی (قدس سرہ) کے حالات زندگی
حوزہ/ مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی(قدس سرہ) تقریبا ایک صدی بھرپور علمی اور عملی زندگی گزارنے کے بعد اس فانی دنیا سے کوچ کرکے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ اسی مناسبت سے ان کی پر برکت زندگی پر ایک طائرانہ نظر ڈالتے ہیں
-
آیت اللہ العظمی علوی گرگانی نے ایرانی ویکسین "برکت" کی پہلی ڈوز لگوا لی
حوزہ / آیت اللہ العظمی علوی گرگانی نے شہر قم میں روح اللہ اسکوائر میں واقع کرونا ویکسینیشن سینٹر نمبر 1 میں جا کر اور دوسرے شہریوں کی طرح لائن میں لگ کر ایرانی ویکسین "برکت" کی پہلی ڈوز لگوا ئی ہے۔
-
افغانستان کے شیعہ قصبے جاغوری پر طالبان کا حملہ
حوزہ/ طالبان دہشت گرد گروہ نے شیعہ قصبہ بانو اور افغانستان کے بڑے علاقوں پر قبضہ کرنے اور اس کے باشندوں کو ہلاک کرنے کے بعد، صوبہ غزنی کے جاغوری قصبے پر بڑے پیمانے پر حملہ کیا۔
-
ایام کرونا میں روزہ کا حکم، آیت اللہ نوری ہمدانی
حوزہ / دنیائے تشیع کے مرجع تقلید نے ایام کرونا میں مومنین کے روزہ رکھنے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
-
پوپ فرانسس کی مرجع تقلید شیعیان جہان سے ملاقات دنیائے عالم میں مؤثر ثابت ہونگے، علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری
حوزہ/ علامہ کرم علی حیدری المشہدی نے اپنے بیان میں کہا کہ میری علمائے اسلام بالاخص علمائے تشیع سے گذارش ہے کہ اب ان دوریوں اور دیواروں کو پسِ پا رکھتے ہوئے آپ بھی مسیحی برادری کے رہنماؤں اور اور عبادت گاہوں میں جاکر محبت اور عقیدت و احترام و بھائی چارے کا پیغام دیں۔
-
احکام شرعی | قضا روزے کی موجودگی میں مستحبی روزہ رکھنے کا حکم
حوزہ/ دنیائے تشیع کے مرجع تقلید نے قضا روزہ ہونے کی صورت میں مستحب روزہ رکھنے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ اسحاق فیاض کرونا وائرس میں مبتلا، دعا کی اپیل
حوزہ / نجف اشرف میں شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ اسحاق فیاض کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
انسان کی زندگی میں نماز کا کردار مرکزی حیثیت رکھتا ہے، آیت اللہ نوری ہمدانی
حوزہ/ شیعہ مرجع تقلید نے معاشرہ میں نماز کے فروغ اور اسے ترویج دینے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ انسان کی زندگی میں نماز کا کردار مرکزی حیثیت رکھتا ہے پس نماز کی حقیقت کو درک کرنے کی ضرورت ہے۔
-
احکام شرعی | باکسنگ مقابلے کا انعقاد کرنے کا حکم
حوزہ/ شیعہ مرجع تقلید نے باکسنگ کے مقابلوں کے انعقاد کرنے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
-
ویٹکن وفد کی عراقی نمائندوں کے ساتھ حرم امام علی(ع) پر حاضری اور عقیدت کا اظہار
حوزہ/ ویٹکن وفد نے نجف اشرف پہنچنے کے بعد شیعہ مرجع تقلید سے ملاقات کی اور حرم امام علی(ع) کی زیارت کی۔
-
پاکستان میں مسلمانوں کے بے دردی سے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں/ اس قسم کے سانحات کا راستہ روکا جائے، آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی
حوزہ/ شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے پاکستان میں مزدوروں کے بے دردی سے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان کی ملت مسلمان سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔