حوزه نیوز ایجنسی|
مسئلہ: مجتهد اور مرجع تقليد کے درمیان کیا فرق ہے؟
مجتهد وہ ہے جو قرآن اور روایات سے حکم خدا کو حاصل کرے۔
لیکن؛
مرجع تقلید کا درجہ زیادہ ہے
یعنی؛
مجتهد ہونے کیساتھ ساتھ
واجب ہے کہ
مرد ہو۔
بالغ ہو
عاقل ہو
بارہ امامی شیعہ ہو
حلال زاده ہو
زنده ہو
احتیاط واجب کی بنا پر دنیا کا حریص نہیں ہو۔
عادل ہو
اعلم ہو.
توضيح المسايل مراجع، ج1، مساله 1 و 2